Roze News

بالآخر وہ خبر آ ہی گئی جس کا سب کو انتظار تھا! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی کا اعلان

بالآخر وہ خبر آ ہی گئی جس کا سب کو انتظار تھا! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی کا اعلان

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

بالآخر وہ خبر آ ہی گئی جس کا سب کو انتظار تھا! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی کا اعلان

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی۔ 

اوگرا کی جانب سے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق  پٹرول 3 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیاجبکہ  ڈیزل 4 روپے فی لیٹر سستاکردیاگیا۔ 

جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 332 روپے فی لیٹرمقرر ہوگئی جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 360 روپے ہوگئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق 13 نومبرکے لیے کیاگیا گیا ہے۔