تازہ ترین

گمراہ کن پروپیگنڈا اور فرقہ واریت کا بھرپور مقابلہ کیا جائےگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی:چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے راولپنڈی میں اہلِ تشیع مکتبِ فکر کے علماء نے ملاقات کی، جس میں قومی سلامتی اور معاشرتی ہم آہنگی میں علماء کے کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ فیلڈ مارشل نے معاشرے میں اتحاد، رواداری اور قومی یکجہتی کے […]

Read More
تازہ ترین

حملے نہ رکے تو جواب کیلئے تیار رہو،سعودی عرب کا ایران کو سخت الٹی میٹم

ریاض :سعودی عرب نے ایران کو واضح اور سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی جارحیت کے خلاف اس کا صبر لامحدود نہیں، اور اگر خلیجی ممالک پر حملے فوری بند نہ کیے گئے تو سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ جبکہ مملکت نے کھل کر فوجی کارروائی کا حق بھی محفوظ رکھنے کا اعلان […]

Read More
تازہ ترین

قطر پر دوبارہ حملہ ہوا تو پارس گیس فیلڈ کو تباہ کر دیں گے، ٹرمپ کی ایران کو وارننگ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے قطر پر دوبارہ حملہ کیا تو امریکا ساؤتھ پارس گیس فیلڈ کو تباہ کر دے گا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر جاری بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ساؤتھ پارس گیس فیلڈ ایک انتہائی اہم اور […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل عید الفطر ہوگی

افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل افغانستان میں عید الفطر ہوگی۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعرات کو عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا۔ سپریم کورٹ کے مطابق صوبہ فراہ، ہلمند اور غور میں متعدد افراد نے شوال کا چاند دیکھنے کی شہادت دی جسے […]

Read More
تازہ ترین دنیا

کیا روس ایران کو ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کررہا ہے؟ بڑا بیان سامنے آگیا

روس کے صدارتی دفتر کریملن کی جانب سے ایران کو ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کرنے سے متعلق رپورٹس کو مسترد کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ روس ایران کے ساتھ سیٹلائٹ تصاویر اور جدید ڈرون ٹیکنالوجی شیئر کر رہا ہے۔ کریملن نے آج (بدھ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پاکستان میں کل چاند نظر آئے گا یا نہیں ؛ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی آگئی

محکمہ موسمیات نے عیدالفطر 2026 کی ممکنہ تاریخ سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 مارچ بروز جمعرات کو چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شوال 1447 کا چاند 19 مارچ 2026 کو نظر آنے کا امکان نہیں ہے، شوال کا چاند […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پاکستانی جہازوں کیلیے آبنائے ہرمز کھلی ہے

 کراچی میں ایرانی قونصل جنرل اکبر عیسٰی زادے  نے کہا کہ پاکستانی جہازوں کیلئے آبنائے ہرمز کھلی ہے۔ نجی چینل پر  ایرانی قونصل جنرل نے کہا کہ خام تیل یا گیس لانے والے جہاز حکومت ایران سے رابطہ کر کے آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں۔ قونصل جنرل اکبر عیسٰی زادے کا کہنا تھا کہ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں شہید ہونیوالے ایران کے سکیورٹی سربراہ علی لاریجانی کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے ایران کے سکیورٹی سربراہ علی لاریجانی، بسیج فورس کے سربراہ غلام رضا سلیمانی اور دیگر شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ تہران میں ہزاروں سوگواران کی موجودگی میں شہید علی لاریجانی اور ایرانی فورس بسیج کے کمانڈر غلام رضا سلیمانی کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ تہران کے […]

Read More
تازہ ترین

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 20 مارچ جمعہ کو ہوگی

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث جمعہ 20 مارچ کو عید ہوگی۔ سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مختلف شہروں کی آبزرویٹریوں میں اجلاس ہوئے۔ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے بھی چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی تاہم مملکت میں کہیں سے بھی چاند دیکھنے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

حکومت کا عید پر 5000 روپے کیش عیدی دینے کا اعلان

 پنجاب حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے خصوصی مالی امدادی پروگرام متعارف کرا دیا، جس کے تحت مستحق افراد کو 5 ہزار روپے کیش عیدی دی جائے گی۔ حکام کے مطابق شہری اپنی اہلیت جانچنے کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8070 پر ایس ایم ایس کے […]

Read More