آئیں ایک دوسرے کو معاف کریں، ہم معاف کرتے ہیں،محمود اچکزئی
اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہم جمہوری ڈائیلاگ کے لیے تیار ہیں، آئیں ملک کو بربادی سے نکالیں۔ اسلام آباد میں اپوزیشن کی 2 روزہ قومی کانفرنس سے خطاب میں محمود اچکزئی نے کہا کہ آئیں ایک دوسرے کو معاف کریں، ہم معاف کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ […]