افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ کیسے ملتے رہے؟ ایسا اسکینڈل، خبر پڑھ کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائینگے
افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کیے جانے کے معاملے پر ایف آئی اے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں ایک منظم مجرمانہ نیٹ ورک کے ملوث ہونے کے شواہد ملے ہیں۔ حکام کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک گروہ، جس میں ایجنٹس، سہولت کار، فرضی […]