پاکستان تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو دی گئی سزا افسوسناک ہے، شفیع جان کا ردعمل

ترجمان خیبر پختونخوا پی ٹی آئی شفیع جان نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس من گھڑت اور بے بنیاد ہے، پارٹی قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعد آئندہ لائحہ عمل طے کریگی تفصیلات کے مطابق ترجمان خیبر پختونخوا پی ٹی آئی شفیع جان نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

خیبر پختونخوا کے بالائی و پہاڑی علاقوں میں برفباری کا آغاز، سردی میں اضافہ

خیبر پختونخوا کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ضلع کرم کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں برفباری شروع ہو چکی ہے۔ کوہِ سفید اور ملحقہ بالائی علاقوں پر بھی برف کے گالے گرنے لگے ہیں جبکہ میدانی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

چین میں دنیا کی سب سے طویل ٹنل کی منظوری، 6گھنٹے کا سفر صرف 40 منٹ میں طے ہو گا

چین نے دنیا کی سب سے طویل ٹنل تعمیر کرنے کے منصوبے کی باضابطہ منظوری دے دی۔ جس کے بعد 6 گھنٹے پر مشتمل سفر محض 40 منٹ میں طے ہو گا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کا بوہائی اسٹریٹ ٹنل نامی یہ منصوبہ دو متوازی سرنگوں پر مشتمل ہو گا۔ جن میں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پاکستان کو پی این ایس بدر 2026 ،پی این ایس طارق 2027 میں فراہم کریں گے، ترک صدر

ترک صدر طیب ایردوان(tayyab erdogan) کا کہنا ہے کہ ترکیہ اور پاکستان کی دوستی قیامت تک قائم رہے گی،ہماری مشترکہ تاریخ صدیوں کے امتحان سے گزری ہے۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان دوستی آئندہ برسوں میں مزید فروغ پائے گی اور مضبوط ہو گی۔پاکستان نیوی کو پی […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

ملک کے مختلف شہروں میں بارش،سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا

ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش(rain) کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔کوئٹہ وگردنواح میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی ،شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے،بارش سے موسم میں خوشگوار تبدیلی اور ٹھنڈ بڑھ گئی۔ سردی کے باعث شہریوں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

مؤقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا، عوام اپنے حقوق کیلئے نکلیں،عمران خان

سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان (imran khan)کا کہنا ہے کہ عوام کی آزادی لے کر رہوں گا یا شہادت کے لیے تیار ہوں۔اپنے مؤقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا کا خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

رجب المرجب کے نئے چاند کا کل نظر آنے کا امکان

رجب المرجب 1447 ہجری کے نئے چاند کا کل نظر آنے کا امکان۔نئے اسلامی مہینے کے آغاز کا حتمی اعلان مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کرے گی۔ سپارکو کے مطابق رجب المرجب کا چاند آج شام 6 بج کر 43 منٹ پر پیدا ہونے کا امکان ہے۔سپارکو کے مطابق 21 دسمبر کو غروبِ آفتاب کے وقت […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

بلاول بھٹو ملک کے اگلے وزیرِ اعظم ہوں گے: گورنر خیبر پختونخوا

گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملک کے اگلے وزیرِ اعظم ہوں گے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے حویلی لکھا کے قریبی علاقے وساویوالہ میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب منظور وٹو کے انتقال پر اہل ِخانہ سے تعزیت کی۔ اس موقع پر میڈیا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

شاہ محمود قریشی کی اہلیہ کوٹ لکھپت جیل میں گرکر زخمی ہو گئیں

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کی اہلیہ کوٹ لکھپت جیل میں گرکر زخمی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی کی اہلیہ کوٹ لکھپت جیل ملاقات کیلئے آئی تھی ،اس دوران گرنے سے وہ زخمی ہو گئیں ۔ شاہ محمود قریشی کی اہلیہ کو ٹخنے میں چوٹ آئی ہے ۔ان […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آئیں ایک دوسرے کو معاف کریں، ہم معاف کرتے ہیں،محمود اچکزئی

اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہم جمہوری ڈائیلاگ کے لیے تیار ہیں، آئیں ملک کو بربادی سے نکالیں۔ اسلام آباد میں اپوزیشن کی 2 روزہ قومی کانفرنس سے خطاب میں محمود اچکزئی نے کہا کہ آئیں ایک دوسرے کو معاف کریں، ہم معاف کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ […]

Read More