’حملہ کیا تو شاہوں کے محلات کو نشانہ بنائیں گے‘: ایران کی عرب ممالک کو وارننگ
ایرانی عسکری ذرائع نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی بھی عرب ملک کی سرزمین سے ایران پر حملہ کیا گیا تو اس کا جواب ان ممالک کے حکمرانوں کے محلات کو نشانہ بنا کر دیا جائے گا۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں کشیدگی مسلسل بڑھ رہی ہے اور […]