تازہ ترین

7 اسرائیلی ڈرونز مار گرائے، دشمن پر 500 سے زیادہ میزائل اور 2 ہزار ڈرونز فائر کیے، ایران کا دعویٰ

تہران :ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فضائی دفاعی نظام نے کارروائی کرتے ہوئے 7 اسرائیلی ڈرونز طیارے مار گرائے ہیں۔ایرانی حکام کے مطابق یہ ڈرون ایرانی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے جنہیں ایئر ڈیفنس سسٹم کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ ایرانی فوج کے مطابق جاری جنگ کے دوران […]

Read More
تازہ ترین

جنگ میں سنجیدہ ہیں ،ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں،فی الحال زمینی فوج نہیں بھیج رہے،ٹرمپ

نیویارک :امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم لڑائی میں ایران سے زیادہ سنجیدہ ہیں اور ہم سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نےکہا ہمارے پاس ایران پر حملے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا ، ایرانی بحریہ کو مکمل ختم کردیا، ایران کی […]

Read More
تازہ ترین دنیا

ایران نے خیبر شکن میزائلوں کی اسرائیل پر بارش کردی، تل ابیب بڑی تباہی

تہران :ایرانی پاسداران انقلاب نے کلسٹر بموں سے لیس خیبر شکن میزائلوں کے ذریعے تل ابیب پر حملہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔روسی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر ایک ساتھ درجنوں ڈرونز اور میزائل داغے۔ تاہم فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ ان حملوں میں کتنا جانی یا مالی نقصان […]

Read More
تازہ ترین

مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہزاروں افراد لاپتہ

  📌 راجیہ سبھا میں باضابطہ طور پر پیش کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق، بھارتی غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں صرف سال 2023 کے دوران 7,151 افراد لاپتہ قرار دیے گئے۔ ان میں سے 2,961 افراد کو اسی سال کے اندر تلاش یا بازیاب کر لیا گیا، جبکہ 4,190 […]

Read More
تازہ ترین دنیا

ایران نے پاکستان سمیت تمام پڑوسی ممالک کی سرحدیں بند کر دیں

 ایران نے افغانستان، پاکستان اور دیگر برادر ممالک سے ملحقہ تمام سرحدیں مکمل طور پر بند کر دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خطے میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر ایران تفتان بارڈر سمیت کیچ سے ملحقہ سرحدی گزرگاہیں بند کیے جانے کے بعد تجارتی سرگرمیاں معطل ہو گئی ہیں۔ ایران کی جانب […]

Read More
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 دنوں کی بجائے ہفتہ وار طے کرنے کی تجویز

وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کے لئے اہم تجاویز پیش کی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت توانائی نے تجاویز پر ورکنگ تیار کرکے وزیراعظم کو بریفنگ دی، جس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 دنوں کی بجائے ہفتہ وار طے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی ، عیدالفطر پر نئے نوٹ حاصل کرنے کا طریقہ جانئے

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ حاصل کرنے کے خواہشمند شہریوں کیلئے ہدایات جاری کر دی ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق عیدالفطر 20 مارچ کو متوقع ہے، جس کے پیش نظر شہری عیدی دینے کیلئے نئے نوٹ حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اسٹیٹ بینک نے خبردار کیا ہے […]

Read More
تازہ ترین دنیا

کسی ملک کو دنیا پر اپنی مرضی مسلط کرنے کا حق حاصل نہیں، چین نے بالآخر حتمی اعلان کردیا

چین نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لئے فوجی کارروائیوں کو فوری طور پر روکنے اور خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو بین الاقوامی معاملات پر بالادستی کا حق حاصل نہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں […]

Read More
تازہ ترین دنیا

اسرائیل پر ایرانی میزائل حملوں میں ایک ٹن وزنی وارہیڈ لیجانے والے خرمشہر 4 میزائل کا استعمال

ایران کے پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ آج ایران کے آپریشن وعدہ صادق 4 میں اسرائیل کے خلاف خرمشہر 4 اسٹریٹجک بیلسٹک میزائل داغے گئے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کی جانب سے داغے گئے میزائلوں نے تل ابیب کے مرکز، بن گوریون ایئرپورٹ اور اسرائیلی فضائیہ کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

جنگی حالات کے خاتمے تک پاکستان کو قطر سے ایل این جی نہیں ملے گی

جنگی حالات کے خاتمے تک پاکستان کو قطر سے ایل این جی نہیں ملے گی،  قطر گیس نے پاکستان کو گیس کی عدم سپلائی کے بارے میں آگاہ کر دیا۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کا کہنا ہے کہ مارچ کیلئے قطر سے 8 ایل این جی کارگوز آنے تھے، صرف 2 ہی آئے، ایل این جی کے بقیہ […]

Read More