تازہ ترین دنیا

تاریخ میں کوئی ایسی قوت نہیں آئی جو ایران کا نام مٹا سکے: مسعود پزشکیان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کی تہذیبی اور تاریخی وراثت تقریباً 6 ہزار سال پر محیط ہے اور تاریخ میں آج تک کوئی ایسی قوت پیدا نہیں ہوئی جو اس عظیم قوم اور اس کے نام کو مٹا سکے۔ اپنے ایک بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ ایران کو […]

Read More
تازہ ترین دنیا

ایران کے خلاف ایک اور ملک میدان میں آ گیا، ایسا اعلان کہ دنیا چونک اٹھی

اٹلی کی وزیرِ اعظم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار اور طویل فاصلے تک مار کرنے والی میزائل صلاحیت حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ اطالوی سینیٹ میں وزیرِ اعظم جارجیا میلونی نے بیان دیا کہ ایران کو ایسی صلاحیت مل گئی تو اس کے میزائل براہِ راست اٹلی […]

Read More
تازہ ترین دنیا

پیوٹن اور ٹرمپ کے درمیان ہنگامی رابطہ، روسی صدر نے ایران جنگ فوری ختم کرنے کا مشورہ دے دیا

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے ساتھ جاری جنگ جلد ختم کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں ایران سے جاری جنگ اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ روسی ایوانِ صدر کریملن کے خارجہ […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی بڑی کھیپ بھی پہنچ گئی، پورٹ قاسم پر 4 جہاز لنگر انداز

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال کے باوجود پاکستان میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فراہمی میں بہتری کے آثار نظر آ رہے ہیں۔ پیٹرول کی آمد کے بعد ایل پی جی کے چار بڑے بحری جہاز بھی Port Qasim پر لنگر انداز ہو گئے ہیں۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن […]

Read More
تازہ ترین موسم

بارشیں ہی بارشیں! آخر کہاں کہاں برسیں گے بادل؟ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی سامنے آگئی

محکمہ موسمیات کے مطابق ایک مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہو چکا ہے جو 12 مارچ تک برقرار رہنے کا امکان ہے۔ اس موسمی نظام کے باعث ملک کے بالائی علاقوں اور بعض دیگر حصوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری […]

Read More
تازہ ترین

ایرانی حملوں پر سعودی عرب کا سخت ردعمل، ضروری اقدامات سے گریز نہ کرنیکا فیصلہ

ریاض:سعودی عرب نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں واضح کیا ہے کہ مملکت اپنی قومی سلامتی اور خودمختاری کے دفاع کے لیے ہر ممکن اقدام کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اہم ورچوئل اجلاس منعقد ہوا جس میں […]

Read More
تازہ ترین

حملوں کی37 ویں لہر،ایران کا 3 گھنٹے تک طاقتور میزائلوں سے امریکی و اسرائیلی اہداف پر حملے

تہران :پاسداران انقلاب نے اعلان کیا کہ اس نے آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت امریکی اور صہیونی اہداف کے خلاف حملوں کی نئی لہر کا آغاز کردیا۔ پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آپریشن وعدہ صادق 4 کی 37 ویں لہر کے تحت تین گھنٹے تک مسلسل میزائل حملے […]

Read More
تازہ ترین

ایران پر امریکا اور اسرائیل کی شدید بمباری، رات بھر دھماکوں سے شہر گونجتا رہا

  تہران :ایران کے دارالحکومت تہران میں امریکا اور اسرائیل کی جانب سے شدید فضائی حملوں کے بعد شہریوں نے خوف اور بے یقینی کی رات گزاری۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنگ شروع ہونے کے بعد یہ دارالحکومت پر ہونے والی شدید ترین بمباری میں سے ایک تھی۔رپورٹس کے مطابق رات کے وقت جنگی […]

Read More
تازہ ترین

ایران جنگ میں ٹرمپ کا بڑا یوٹرن، حملے کی ذمہ داری اپنے داماد سمیت مشیروں پر ڈال دی

اسلام آباد:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر امریکی حملوں کے فیصلے سے متعلق بڑا یوٹرن لیتے ہوئے کہا کہ انہیں اس اقدام کی جانب ان کے قریبی مشیروں نے مائل کیا تھا۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق فلوریڈا میں پریس کانفرنس کے دوران ٹرمپ نے بتایا کہ ایران سے متعلق صورتحال تیزی سے ایک […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ایک روحانی پیشوا شہید ہوا ہے ہم خاموش بیٹھے ہیں: محمود خان اچکزئی

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ایک روحانی پیشوا شہید ہوا ہے ہم خاموش بیٹھے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس پارلیمنٹ نے ایران کے خلاف جارحیت پر ابھی تک مذمت نہیں کی، خطہ جنگ کی طرف جا رہا ہے لیکن […]

Read More