نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ، سمری منظوری کیلئے صدر کو ارسال
اسلام آباد: مسلم لیگ کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے سمری منظوری کے لیے صدر پاکستان کو بھجوا دی ہے۔وزیر اعظم نے نہال ہاشمی سے ملاقات کی اور گورنر سندھ تعیناتی […]