جمعۃ الوداع کے اجتماعات، یوم القدس کی ریلیاں، سکیورٹی ہائی الرٹ
لاہور، کراچی، اسلام آباد: جمعۃالوداع کی عبادات اور یوم القدس کی ریلیوں کے باعث ملک بھر میں عبادت گاہوں کے لیے خصوصی حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔یوم القدس کے حوالے سے پاکستان کے مختلف شہروں میں سکیورٹی کے پیش نظر مختلف شاہراہوں کو بند کیا گیا ہے اور متبادل ٹریفک پلان بھی جاری کیے گئے […]