پاکستان تازہ ترین

جنید صفدر واقعی ویانا گئے؟ انتظار کی گھڑیاں ختم ،شریف فیملی کا ردعمل سامنے آ گیا

جنید صفدر کے ویانا جانے کی خبریں، ترجمان شریف فیملی کا مؤقف سامنے آگیا ترجمان شریف فیملی کے مطابق سوشل میڈیا اور بعض حلقوں میں پھیلائی جانے والی یہ خبریں غلط اور بے بنیاد ہیںوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے ویانا جانے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر شریف فیملی کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ہم آپ کے ساتھ ہیں! روس نے جو وعدہ کیا، وہ سچ کر دکھایا،بالآخر13 ٹن سے زیادہ امدادی سامان ایران پہنچ گیا

چین کے بعد روس نے بھی ایران کو انسانی امداد بھیج دی ہے کینیا میں روسی سفارت خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ روس کا ایک Il-76 کارگو طیارہ 13 ٹن سے زیادہ طبی سامان لےکر آذربائیجان پہنچا، جہاں سے یہ امداد ایرانی حکام تک منتقل کی جائے […]

Read More
تازہ ترین دنیا

اللہ سب سے بڑا اور طاقتور ہے، امریکی جنگی طیاروں سے بھی! حملے کے وقت ایرانی خواتین کا دشمن کو جواب

امریکی اور اسرائیلی حملے ہوتے رہے لیکن ایران کے عوام حملوں سے ڈرنے کے بجائے بےخوف ہو کر اللّٰہ اکبر کی صدائیں لگاتے رہے۔ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی یوم القدس کی ریلیوں کے دوران ایرانی عوام بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکلے۔  ایسا ہی ایک منظر اس وقت دیکھا گیا جب […]

Read More
پاکستان تازہ ترین موسم

وقفے وقفے سے بارش! سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

محکمہ موسمیات نے دن بھر وقفے وقفے کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے، جس کے بعد لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں علی الصبح بادل جم کر برسے، اور شہر کے مختلف علاقوں جیسے شملہ پہاڑی، مال روڈ، ڈیوس روڈ، لکشمی چوک، سول سیکرٹریٹ، […]

Read More
تازہ ترین

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے

آپریشن غضب للحق جاری ، پاک افواج کے افغانستان میں کامیاب فضائی حملے پاک افواج نے 12/13 کی درمیانی شب افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگرد ٹھکانوں بشمول فوجی تنصیبات کو کامیابی سے نشانہ بنایا ، سیکیورٹی ذرائع ان حملوں میں پاک افواج نے کابل میں 313 کور کے انفرا سٹرکچر کو نشانہ […]

Read More
تازہ ترین

پاکستان اورافغانستان اختلافات بات چیت سےحل کریں: چین

بیجنگ :چین نے زور دیا ہے کہ پاکستان اورافغانستان فوری جنگ بندی کی طرف بڑھیں اور اختلافات بات چیت سےحل کریں۔ترجمان چینی وزارت خارجہ کے مطابق چینی وزیرخارجہ وانگ یی نے افغان ہم منصب امیر خان متقی سے ٹیلی فونک گفتگو کی اور کہا کہ چین کے افغان امورکے خصوصی ایلچی افغانستان اور پاکستان کےدرمیان […]

Read More
تازہ ترین

اسرائیلی حملے میں ایرانی فوج کے بریگیڈیئر جنرل عبداللہ جلالی شہید

تہران:ایران پر ہونے والے اسرائیلی حملوں کے دوران ایک اور اعلیٰ فوجی کمانڈر شہید ہو گئے۔ ایرانی فوج نے خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی حملے میں بریگیڈیئر جنرل عبداللہ جلالی شہید ہوگئے ہیں۔ایرانی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ صیہونی ادارے کی جانب سے کیے گئے حملے کے بعد وطن کے دفاع […]

Read More
تازہ ترین

خلیجی ممالک اپنی سرزمین سے امریکی فوجیوں کو نکال دیں؛ ایران

تہران :امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے جواب میں ایران نے خلیجی ممالک میں واقع امریکی فوجی اڈّوں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس پر پڑوسی ممالک نے شکوہ بھی کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای اور صدر مسعود پزیشکیان مشرق وسطیٰ کے ممالک […]

Read More
تازہ ترین

مسافروں کیلئے خوشخبری ،حکومت کا عید الفطر کے موقع پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

لاہور:وزیر ریلوے کی ہدایت پر پاکستان ریلویز نے عید کے موقع پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ریلوے حکام کی جانب سے شیڈول بھی جاری کر دیا گیا۔ پہلی عید اسپیشل ٹرین 16 مارچ کو لاہور سے کراچی کے لیے روانہ ہوگی اور دوسری عید اسپیشل ٹرین 17 مارچ کو کوئٹہ سے راولپنڈی […]

Read More
تازہ ترین

ایرانی حملوں کی 51 ویں لہر کا ،سعودی عرب میں امریکی فوجی اڈے پر میزائلوں کی بارش، تربیتی مراکز نشانہ

تہران :امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے مختلف علاقوں پر حملے جاری ہیں، جن میں صوبہ اصفہان کے کئی مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ ان حملوں میں کم از کم 15 افراد کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔دوسری جانب ایران نے بھی اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کر دی۔ اسرائیلی شہر ہولون میں […]

Read More