کل سے 25 مارچ تک ملک میں گرج چمک اور تیز ہوا کیساتھ بارش متوقع ،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کہا ہے کہ 17 سے 25 مارچ کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک، تیز ہوا اور بارش متوقع ہے۔ این ڈی ایم اے نے متعلقہ صوبائی اور ضلعی اداروں کو موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ رہنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ این […]