پاکستان تازہ ترین

عیدالفطر کب؟ اہم پیشگوئی کر دی گئی

پاکستان کی رویتِ ہلال کمیٹی کے سیکرٹری جنرل نے ملک میں عیدالفطر کی ممکنہ تاریخ کی پیشگوئی کر دی ہے۔  ان کے مطابق جمعرات 19 مارچ 2026 کی شام چاند نظر نہیں آئے گا کیونکہ پاکستان میں کہیں بھی اس کی رویت ممکن نہیں ہوگی۔ بیان کے مطابق نیا چاند 19 مارچ 2026 کو صبح […]

Read More
تازہ ترین دنیا

حرمین شریفین میں رمضان المبارک کی 29 شب پر لاکھوں افراد کی ختم قرآن کی خصوصی دعا میں شرکت

حرمین شریفین میں رمضان المبارک کی 29شب لاکھوں افراد نے تراویح اور ختم قرآن کی خصوصی دعا میں شرکت کی،اس موقع پر روح پرور مناظر دیکھنے میں آئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں زائرین صبح سے ہی پہنچنا شروع ہو گئے تھے، مسجد الحرام میں نماز کی امامت ڈاکٹر شیخ […]

Read More
تازہ ترین دنیا

ہم ایران اور اس کے عوام کیساتھ ہیں، امریکہ کا ساتھ کبھی نہیں دینگے، جارجیا میلونی

اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ "ہم ایران اور اس کے عوام کے ساتھ ہیں اور امریکہ کا ساتھ کبھی نہیں دیں گے۔” میلونی کے اس بیان نے یورپ اور دنیا بھر میں سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے، کیونکہ یہ ایک واضح مؤقف ہے جو ایران کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

عید کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

عیدالفطر جمعہ کو ہوگی یا ہفتہ 21 مارچ کو؟ فیصلہ رویت ہلال کمیٹی کے کل اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں کیا جائے گا۔ جمعرات کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں اسلام آباد میں وزرات مذہبی امور کے دفتر میں ہوگا۔ زونل کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پاکستان میں عید الفطر 20 مارچ کو ہوگی یا 21 مارچ؟

شوال المکرم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، جس میں چاند کی رویت کا اعلان کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں شوال المکرم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس کل جمعرات (19 مارچ) کو طلب کر لیا گیا ہے۔ […]

Read More
تازہ ترین دنیا

مراکش اور عمان میں عیدالفطر سے متعلق اہم اعلانات

شمالی افریقہ کے مسلم ملک مراکش اور خلیجی ملک عمان نے عیدالفطر 2026 سے متعلق اہم اعلانات کیے ہیں۔ مراکش کے ماہرین فلکیات کے مطابق اس سال جمعرات 19 مارچ کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔ اس پیشگوئی کے مطابق مراکش کے عوام طویل عرصہ بعد ماہ رمضان کے 30 روزے […]

Read More
تازہ ترین دنیا

ہزاروں افراد ڈی پورٹ!غیرقانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل مزید تیز

پنجاب بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کے خلاف کارروائی میں تیزی آ گئی ہے اور انخلا کا عمل مزید تیز کر دیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کے مطابق صوبے بھر میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ اب تک لاہور سمیت پنجاب بھر […]

Read More
تازہ ترین موسم

آج سے 25 مارچ تک ملک میں گرج چمک اور تیز ہوا کیساتھ بارش متوقع ،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ 18 سے 25 مارچ تک ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک، تیز ہوائیں اور بارش متوقع ہیں۔ این ڈی ایم اے نے صوبائی اور ضلعی اداروں کو موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ رہنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ این ڈی […]

Read More
تازہ ترین دنیا

سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاندآج دیکھا جائے گا

سعودی عرب میں ماہ شوال کا چاندآج دیکھا جائے گا۔ سعودی عرب میں شہادتوں کا جائزہ لینے کے بعد چاند کی رویت کا حتمی اعلان ہوگا،چاند نظر نہیں آیا تو سعودی عرب میں جمعرات کو 30واں روزہ اورعید الفطر 20 مارچ کو ہوگی۔ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ چاند نظر […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اچانک انتہائی اہم خبرآگئی !امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ایران جنگ چھوڑ کر واپس روانہ

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی طیارہ بر دار بحری جہاز  USS Gerald R. Ford ایران جنگ چھوڑ کر واپس بندرگاہ کی طرف جا نا شروع  ہوگیا ہے۔ اس سے پہلے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ امریکی بحری بیڑےUSS Gerald R. Ford میں آگ لگ گئی تھی۔ امریکی اخبار کے مطابق یو […]

Read More