ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر کیمپ 2026 میں شریک طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست

اسلام آباد:ڈی جی آئی ایس پی آر نے سمر کیمپ 2026 میں شریک طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست کی، جس میں قومی سلامتی، دہشت گردی اور ملک کو درپیش چیلنجز پر تفصیلی روشنی ڈالی۔آئی ایس پی آر کے سمر کیمپ 2026 میں پاکستان بھر کے 18 سے زائد شہروں سے نویں سے بارہویں […]
امریکی حملوں کا جواب، ایران کا کویت میں فوجی اڈوں پر ڈرون حملوں کا دعویٰ

تہران/کویت سٹی: ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکی حملوں کے جواب میں کویت میں واقع دو امریکی فوجی اڈوں کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ایرانی فوج کی جانب سے سرکاری نشریاتی ادارے کے ذریعے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کارروائی کے دوران خودکش (کامی کاز) ڈرونز استعمال کیے گئے […]
ٹرمپ کے دستخط بے وقعت ہوگئے؛ امریکا کو ناقابلِ فراموش سبق سکھائیں گے؛ مجتبیٰ خامنہ ای
تہران :ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا پر ایران کے ساتھ طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی بار بار خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی کے مطابق سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ ایران میں ان کے والد آیت اللہ […]
ہم نے 1100کروڑ کا تھرمل پلانٹ خرید ا ہے جبکہ مریم نواز نے 1100کروڑ روپے کا جہاز خریدا ہے یہ فرق ہے !بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کا خطاب

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے گیارہ سو کروڑ کا تھرمل پلانٹ خریدا ہے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے گیارہ سو کروڑ روپے کا جہاز خریدا ہے، یہ فرق ہے! سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کررہی ہے کہ جس کے تحت بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت مان […]
امریکہ کے ایران پر بار بار حملے، اٹلی کی وزیراعظم کا اہم بیان سامنے آ گیا

اٹلی کی وزیراعظم جورجیا میلونی نے امریکہ کی جانب سے ایران پر جاری حملوں کے تناظر میں واضح کیا ہے کہ اٹلی ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ نہیں لے گا۔ وزیراعظم میلونی نے کہا کہ اٹلی نے تنازع کے آغاز سے ہی اپنا مؤقف واضح رکھا ہے اور وہ ایران پر […]
ایران کا آبنائے ہرمز میں چین کے لیے سہولیات کا اعلان

چین میں ایران کے سفیر عبدالرضا رحمانی فضلی نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے نئے انتظامات میں بیجنگ کو خصوصی مراعات حاصل ہوں گی۔ تہران اور مسقط اس اہم آبی گزرگاہ سے گزرنے والے بحری جہازوں پر عائد سروس فیس کی نوعیت کا جائزہ لے رہے ہیں۔ عبد الرضا رحمانی فضلی نے بیجنگ […]
خواجہ آصف نے غیر ذمہ دارانہ بیان دیا، میں کنڈی قوم سے ہوں افغانستان سے ہجرت کرکے آیا ہوں، فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے وزیر دفاع نے بہت غیر ذمہ دارانہ بیان دیا ہے ، میں کنڈی قوم سے ہوں افغانستان سے ہجرت کرکے آیا ہوں سیٹیں جیتنے کیلئے ان جیسے بیانات سے آپ کشمیر کو نقصان پہنچا رہے ہیں ۔ کشمیر میں پیپلز پارٹی حکومت بنانے جا رہی ہے ۔ […]
وقت کا پہیہ بدل گیا!دنیا بھر میں غیرقانونی افغان باشندوں کیخلاف بڑا ایکشن، 19 ہزار 574 گرفتار

غیرقانونی افغان باشندوں کے خلاف دنیا بھر میں کارروائیاں تیز، مختلف ممالک میں گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ دنیا کے مختلف ممالک میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائیوں میں تیزی آ گئی ہے، جبکہ حالیہ گرفتاریوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ کئی ممالک اب غیرقانونی موجودگی کو مزید برداشت کرنے […]
شوہر نے بیوی سے جھگڑے پر 18 دن کے بچے کو زمین پر پٹخ کر قتل کر دیا

بھارتی ریاست تلنگانہ میں شوہر نے بیوی سے جھگڑا ہونے پر طیش میں آ کر 18 دن کے بچے کو زمین پر پٹخ کر قتل کر دیا۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق افسوسناک واقعہ سنگاریڈی میں پیش آیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ جوگی پیٹ کے علاقے واسوی نگر کے رہائشی ملزم کرشنا اور اس […]
آسمان پر بادلوں کا راج، کل سے 23 جولائی تک بارشوں کی پیشگوئی،شہریوں کے چہرے کھل اُٹھے

مون سون کی نئی لہر ملک میں داخل ہونے کو تیار، کئی علاقوں میں تیز بارشوں اور سیلاب کا خدشہ ہے ۔ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی نئی لہر کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پیشگوئی کے مطابق پیر سے بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا ایک مضبوط […]