Roze News

راولپنڈی؛ بیٹے کو بچانے کیلیے نالہ لئی میں چھلانگ لگانے والے باپ کی لاش برآمد، بیٹا لاپتا

لسبیلہ ؛ وین اور بس میں تصادم، 12 افراد جاں بحق

 بیٹے کو بچانے کے لیے باپ نے نالہ لئی میں چھلانگ لگادی، تاہم بدقسمتی سے دونوں ڈوب گئے اور بعد ازاں باپ کی لاش برآمد کرلی گئی جب کہ بیٹا تاحال لاپتا ہے۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق راولپنڈی کی گلستان کالونی کے قریب نالہ لئی میں 6 سالہ محمد زاہد نالہ لئی میں ڈوب […]

قد صرف 2 فٹ، مگر خواب آسمان سے بھی بلند،900 نمبر لینے والا ہونہار طالب علم، اب غربت کے سامنے بے بسخواب آنکھوں میں ہیں، مگر جیب خالی ہے

قد صرف 2 فٹ، مگر خواب آسمان سے بھی بلند،900 نمبر لینے والا ہونہار طالب علم، اب غربت کے سامنے بے بسخواب آنکھوں میں ہیں، مگر جیب خالی ہے

میانوالی میں ایک ایسا طالب علم بھی ہے جس کا قد تو 2 فٹ ہے لیکن اس کے حوصلے بلند ہیں۔ میانوالی کے علاقے داؤدخیل کا رہائشی 19 سال کا سجاول عباس ایف ایس سی پاس کرنے کے بعد مزید تعلیم جاری رکھنے کا خواہش مند ہے لیکن معاشی حالات سے مجبور ہے۔ سجاول عباس […]

ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کے لیے روس متحرک ہو گیا

ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کے لیے روس متحرک ہو گیا

ایران اور عرب ممالک کے درمیان بات چیت کے لیے روس متحرک ہو گیا ہے، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ایران اور عرب ممالک کو مذاکرات کی میز پر بٹھانا چاہتے ہیں۔ روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے جمعہ کے روز عراق اور عرب لیگ کی شمولیت سے خطے میں مذاکرات […]

الجزائر یتیم خانے میں آگ لگنے سے 11بچے جاں بحق، 19زخمی

الجزائر یتیم خانے میں آگ لگنے سے 11بچے جاں بحق، 19زخمی

الجزائر کے دارالحکومت الجزائر کے مشرقی نواحی علاقے محمدیہ میں واقع ایک یتیم خانے میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کم از کم 11 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہو گئے۔شہری دفاع کے ادارے کے مطابق آگ جمعرات کی صبح لگی جس پر قابو پانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔حکام نے بتایا […]

یورپی کمیشن رپورٹ میں پاکستان بدستور اسکیم کا سب سے زیادہ مستفید ہونے والا ملک قرار

یورپی کمیشن رپورٹ میں پاکستان بدستور اسکیم کا سب سے زیادہ مستفید ہونے والا ملک قرار

اسلام آباد :یورپی کمیشن کی تازہ GSP+ جائزہ رپورٹ پاکستان کے لیے ایک اہم سفارتی، تجارتی اور ادارہ جاتی کامیابی کی عکاس ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان بدستور GSP+ اسکیم سے سب سے زیادہ مستفید ہونے والا ملک ہے، جبکہ یورپی منڈی میں پاکستانی مصنوعات کی رسائی مزید مستحکم ہوئی ہے۔ پاکستان نے رعایتی تجارتی […]

کالام: گلیشیئر ٹوٹنے سے 7 افراد دب گئے، 6 کو بچالیا گیا، ایک کی تلاش جاری

کالام: گلیشیئر ٹوٹنے سے 7 افراد دب گئے، 6 کو بچالیا گیا، ایک کی تلاش جاری

سوات:کالام میں گلیشیئر ٹوٹنے سے 7 افراد اس کی زد میں آگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق کالام کے علاقے مٹلتان میں گلیشیئر ٹوٹنے کا واقعہ پیش آیا جہاں 7 افرادگلیشیئر کی زد میں آگئے تھے۔ ریسکیو حکام نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور 6 افراد کو بچا لیا گیا۔ریسکیو حکام […]

امریکی حملوں میں شہید ایرانیوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے: عباس عراقچی

امریکا کو آبنائے ہرمز کھولنے اور مذاکرات کیلئے شرائط پوری کرنا ہوں گی: عراقچی

اسلام آباد:ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکی حملوں میں شہید ہونے والوں کا خون رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔عباس عراقچی نے امریکی حملوں میں شہید ہونے والے ایرانی شہریوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آخری سانس تک وطن کا دفاع کیا جائے گا۔ ایرانی وزیر […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا یومیہ تعین، سیاسی جماعتوں کی فیصلے پر شدید تنقید، حکومت نااہل قرار

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میںآج پھر بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:حکومت کی جانب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ اعلان کے فیصلے پر سیاسی جماعتوں نے شدید تنقید کی ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کچھ دیر قبل وزیر اطلاعات کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومتی فیصلے سے آگاہ کیا اور بتایا کہ کل سے عالمی منڈی کے […]

ریاست آبنائے ہرمز کھلوا سکتی ، کشمیر بند پڑا اسے بھی کھلوا دے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری 38 برس کے ہوگئے

اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ریاست آبنائے ہرمز کھلواسکتی ہے تو میری درخواست ہے کہ کشمیر بند پڑا ہے اسے بھی کھلوا دیا جائے۔ڈڈیال میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آزاد کشمیر کی تاریخ کا اہم الیکشن ہےہم نے ایسے حالات پہلے کبھی […]

ایران جنگ کے باعث تیل کی عالمی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر، مہنگائی کا طوفان آنے کا خدشہ

ایران جنگ کے باعث تیل کی عالمی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر، مہنگائی کا طوفان آنے کا خدشہ

اسلام آباد:امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر آگیا ہے.میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔برینٹ خام تیل اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ دونوں کی قیمتیں کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ […]