Roze News

خیرپور میں افسوسناک حادثہ، نہر میں ڈوب کر ایک ہی خاندان کے 4 بچے جاں بحق

باپ کا پلاٹ فروخت، ماں کے زیورات گروی؛ ویزہ فراڈ کے شکار خاندان کی دردناک داستان

خیرپور: سندھ کے شہر خیرپور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک ہی خاندان کے چار بچے نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چاروں بچے لالن نہر میں نہانے کے لیے گئے تھے، جہاں وہ گہرے پانی میں جا کر ڈوب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر […]

آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، ن لیگ 9 اور پیپلز پارٹی 4 نشستوں پر کامیاب

آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ، ن لیگ 9 اور پیپلز پارٹی 4 نشستوں پر کامیاب

میرپور، آزاد کشمیر: آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں غیرسرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن نے میدان مارلیا۔ 13 نشستوں کے مکمل غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج ایکسپریس نیوز کو موصول ہوگئے جس کے مطابق ن لیگ نے 9 اور پیپلزپارٹی نے 4 […]

ملک میں کل سے تیز بارشوں کی پیشگوئی، لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈنگ کا خطرہ

اسلام آباد: ملک بھر میں 29 جولائی سے 5 اگست تک مون سون بارشوں کے نئے اور طاقتور اسپیل کی پیشگوئی کر دی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرۂ عرب اور خلیجِ بنگال سے آنے والی مون سون ہوائیں 29 جولائی سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی، جبکہ یکم […]

پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دے دی گئی

پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دی گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوا۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ آئل ریفائنریز کی […]

انتظار ختم! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

سستا پیٹرول سکیم سے فائدہ اٹھانے والے شہریوں کیلئے اہم اعلان

نئے پرائسنگ میکانزم کے تحت آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ وزارتِ توانائی (پٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہےجس کے بعد اس […]

ایران ، امریکہ کشیدگی ! طاقت کے استعمال سے مسائل حل نہیں ہوتے ، بالآخرچین نے ایران معاملے پر بڑا قدم اُٹھا لیا

ایران ، امریکہ کشیدگی ! طاقت کے استعمال سے مسائل حل نہیں ہوتے ، بالآخرچین نے ایران معاملے پر بڑا قدم اُٹھا لیا

چین نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی کا مزید بڑھنا کسی کے مفاد میں نہیں۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ تمام متعلقہ فریق تحمل کا مظاہرہ کریں، فوری جنگ بندی کو یقینی بنائیں اور اختلافات […]

ایران،امریکہ کشیدگی پر میلونی نے خاموشی توڑ دی، ایران کے حق میں بڑا بیان سامنے آگیا

ایران،امریکہ کشیدگی پر میلونی نے خاموشی توڑ دی، ایران کے حق میں بڑا بیان سامنے آگیا

ایران،امریکہ کشیدگی! جارجیا میلونی کا سفارتی حل پر زور، اٹلی جنگ میں شامل نہیں ہوگا اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں کہا ہے کہ اٹلی کسی بھی فوجی کارروائی یا ایران پر حملوں میں شریک نہیں ہوگا اور خطے میں بحران کا حل صرف سفارت […]

آزاد کشمیر الیکشن! غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) آگے جبکہ پیپلز پارٹی پیچھے ہے

آزاد کشمیر الیکشن! غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) آگے جبکہ پیپلز پارٹی پیچھے ہے

آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات 2026 کے پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کے 13 انتخابی حلقوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں ،  چیف الیکشن کمشنر میر پور کی جانب سے پولنگ کا وقت ایک گھنٹے بڑھایا گیا تھا، پولنگ کا عمل 6 بجے تک بلا […]

وزیر اعظم اپنا گھر پروگرام کا آغاز ہوگیا: شہری آسان قرض کیسے حاصل کریں؟

وزیر اعظم اپنا گھر پروگرام کا آغاز ہوگیا: شہری آسان قرض کیسے حاصل کریں؟

وفاقی حکومت نے ملک میں بڑھتے ہوئے رہائشی مسائل کے حل اور کم و متوسط آمدنی رکھنے والے خاندانوں کو اپنا گھر فراہم کرنے کے لیے وزیر اعظم اپنا گھر پروگرام شروع کردیا ہے۔ سرکاری طور پر ’وزیر اعظم اپنا گھر پروگرام، گھر ہو تو اپنا‘ کے نام سے شروع کیے گئے اس منصوبے کے […]

آزادکشمیر الیکشن: اطلاع ہے کہ ن لیگی امیدوار کی فائرنگ سے پی پی کارکن جاں بحق ہوا، بلاول کا الزام

ابھی بھی چاہتا ہوں حکومت خیبرپختونخوا کے لیے کوئی درمیانی راستہ نکالے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے  آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 9 کوٹلی میں پیپلزپارٹی کارکن کے قتل پر کہا کہ اطلاع ہے فائرنگ مسلم لیگ ن کے امیدوار کی جانب سےکی گئی تھی۔  چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 9 کوٹلی 2 […]