Roze News

صدر ٹرمپ کو دھچکا: الاسکا میں سینیٹ انتخابات کے نتائج روکنے کی درخواست مسترد

صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور دھچکا لگ گیا، امریکی جج نے الاسکا میں سینیٹ انتخابات کے نتائج روکنے کی ٹرمپ انتظامیہ کی درخواست مسترد کر دی۔امریکی وفاقی عدالت نے صدر ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے الاسکا کے انتخابی نتائج کی تصدیق روکنے کے لئے دائر مقدمہ خارج کر دیا ہے، عدالت […]

خطے کے ایران مخالف ممالک ماضی کی غلطیاں نہ دہرائیں، عباس عراقچی

عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خطے کے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکا کی ممکنہ نئی فوجی کارروائی کا حصہ نہ بنیں اور واشنگٹن کو جنگ کے بجائے سفارتی راستہ اختیار کرنے پر آمادہ کریں۔روسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ ایران نے خلیجی […]

فوٹو شوٹ کے دوران دلہن غباروں سمیت ہوا میں اڑتے اڑتے بچ گئی

فوٹو شوٹ

استنبول: ترکیہ کے شہر استنبول میں شادی سے قبل فوٹو شوٹ کے دوران دلچسپ اور حیران کن واقعہ پیش آیا، جہاں تیز ہواؤں کے باعث ایک دلہن غباروں سمیت ہوا میں اڑتے اڑتے رہ گئی، تاہم فوٹوگرافر کی فوری مداخلت نے اسے ممکنہ حادثے سے بچالیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 اکتوبر کو آبنائے […]

سود کی ادائیگی کیلئے ماں کا 4 بچوں کو فروخت کرنے کا اعلان

سودادائیگی سے تنگ ماں نےاپنے4بچوں کو فروخت کرنے کا اعلان کردیا

نواب شاہ: نواب شاہ کی تحصیل قاضی احمد میں مبینہ سود خوری سے پریشان خاتون نے قرض کی رقم ادا کرنے کے لیے اپنے چار بچوں کو فروخت کرنے کا اعلان کردیا۔شمشاد بی بی پریس کلب پہنچ گئیں، جہاں انہوں نے الزام لگایا کہ مبینہ سود خور انور شاہ لکھیاری ان سے 20 لاکھ روپے […]

یوکرین میں ایئر الرٹ ایپ ہیک، کیف میں جعلی تابکاری اور جوہری حملے کی وارننگ

جعلی تابکاری

یوکرین نے کہا ہے کہ ملک میں فضائی حملوں سے خبردار کرنے والی سرکاری ’ایئر الرٹ‘ ایپ کو مبینہ طور پر ہیک کر لیا گیا، جس کے نتیجے میں کیف اور دیگر علاقوں کے شہریوں کو جعلی پیغامات موصول ہوئے۔ان پیغامات میں تابکاری، کیمیائی حملے اور سڑکوں پر لڑائی کے خطرات سے خبردار کیا گیا، […]

ایران کے پاس معاہدے کے سوا دوسرا کوئی راستہ نہیں بچا، ٹرمپ

دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو معاہدہ کرنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران کے معاملے کو زیادہ دیر تک طول نہیں دینا چاہتا اور یہ تنازع جلد کسی نہ کسی صورت میں اپنے انجام کو پہنچ جائے گا۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کو امریکا کے ساتھ معاہدہ […]

افغانستان سے بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا منہ توڑ جواب، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار

پاک فوج

وزیرستان: افغان سرحدی پوسٹوں سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔پاکستانی سکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کی، متعدد افغان سرحدی پوسٹوں، مارٹر پوزیشنوں اور دفاعی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔ پاکستانی فورسز کے شدید ردعمل پر افغان طالبان اپنی پوسٹیں چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہو گئے۔ڈی سی جنوبی وزیرستان […]

بھارت پاکستان میں دہشتگردی کا اسپانسرڈ، افغان طالبان رجیم بھارت کی پراکسی ہے،ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشتگردی کا سب سے بڑا اسپانسرڈ ہے۔ افغان طالبان رجیم بھی بھارت کی پراکسی ہے۔ افغانستان کو اب بھی غیر ریاستی عناصر چلارہے ہیں۔رائٹرز کو انٹرویو میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ دہشتگرد تنظیمیں […]

بجلی مال غنیمت نہیں، شہری بل ادا کریں تو لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، گورنر خیبر پختونخوا

گورنر کے پی کے

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ بجلی مال غنیمت نہیں، شہری بل ادا کریں تو لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے کے شہری بجلی کےبل ادا کریں ایک منٹ بھی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، بل ادا کرنے کے بعد اگر لوڈشیڈنگ ہوگی تو […]

مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلہ

خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔لزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات، ملاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کی شدت4.4 ، گہرائی105کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ زلزے کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے اور […]