اگرایران کسی معاہدےپرنہیں پہنچتا تونئے سال کے بعد دوبارہ فوجی کارروائیاں شروع کریں گے، ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران کے ساتھ مذاکرات کسی معاہدے پر نہ پہنچ سکے تو امریکا نئے سال کے بعد دوبارہ فوجی کارروائیاں شروع کرسکتا ہے۔امریکی ٹی وی چینل فاکس نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں، تاہم […]
مکہ معاہدہ: پاک،سعودی اور ترکیہ اہم مذاکرات 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہوں گے

اسلام آباد: مکہ معاہدے پر پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اہم مذاکرات 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہوں گے۔ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کے درمیان مکہ معاہدے پر اہم مذاکرات 26 اور 27 نومبر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہوں گے۔ تینوں ممالک کے حکام مکہ معاہدے پر […]
سونے کی قیمت میں تاریخی کمی! 16 دن میں 60 ہزار روپے سستا، وجہ کیا؟

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں شدید گراوٹ کے باعث پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہوگیا، صرف 16 روز کے دوران فی تولہ قیمت میں تقریباً 60 ہزار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد خریداروں کی دلچسپی بڑھنے لگی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت […]
گاڑی کی فرمائش پوری نہ ہونے پر دولہا شادی کی تقریب چھوڑ کر چلاگیا

بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر سونی پت میں شادی کی تقریب اس وقت افسوسناک صورتحال اختیار کرگئی جب دولہا گاڑی کی فرمائش پوری نہ ہونے پر شادی کی رسومات پوری کیے بغیر ہی اپنے اہلخانہ کے ہمراہ واپس چلا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ 20 نومبر کو سونی پت کے علاقے مام چند واٹیکا میں […]
شوکت یوسف زئی نے حکومت کی در امدی اور برامدی پالیسی کو اؤٹ ڈیٹڈ قرار دیا

پاکستان تحریک انصاف خیبر پختون خواکے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسف زئی نے حکومت کی در امدی اور برامدی پالیسی کو اؤٹ ڈیٹڈ قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ یہ ملک کی ضروریات پورا نہیں کر رپا رہی۔ اس پالیسی سے عوام کو نہیں صرف مخصوص طبقے کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ چینی کی برامد […]
سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی، وجہ بھی سامنے آگئی

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اداکارہ شردھا کپور سے معافی مانگ لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی اداکارہ شردھا کپور سے معافی مانگنےکی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ دونوں اداکاروں کی فلم کی ایک ہی دن ریلیز ہے۔بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ سلمان خان کی فلم ماتر بھومی (Maatrubhumi) اور شردھا کپور […]
ترکیہ عالمی بحرانوں میں غزہ کے مسئلے کو ہمیشہ ترجیح دیتا رہے گا، ترک وزیر خارجہ

ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے ہفتے کے روز کہا کہ انقرہ دیگر بین الاقوامی بحرانوں کے باوجود غزہ میں انسانی بحران کو مستقل طور پر عالمی ریڈار پر رکھتا ہے۔فیدان نے ترک نشریاتی ادارے ٹی جی آر ٹی ہیبر کو بتایا کہ “ہر تقریر، ہر اقدام اور ہر پلیٹ فارم میں جہاں کہیں بھی […]
مس یونیورس 2026، مصباح ارشد کی مارخور کے روپ میں پاکستانی ثقافت کی منفرد عکاسی

مس یونیورس 2026 میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی مصباح ارشد نے نیشنل ڈریس کیٹیگری میں مارخور کا روپ دھار کر سب کی توجہ حاصل کرلی۔پورٹو ریکو کےکولیسئو میں منعقدہ تقریب میں مصباح ارشد نے منفرد لباس کے ذریعے پاکستان کی بہادری،ثقافتی ورثے اورمارخور کی شان و عظمت کو اجاگر کیا۔مصباح ارشد نےقومی جانور مارخور […]
جے ڈی وینس اور مارکوروبیو2028میں ری پبلکن کے صدارتی امیدوار ہوں گے،صدر ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2028 کے صدارتی انتخاب کے لیے اپنی جماعت ری پبلکن پارٹی کے دو ممکنہ امیدواروں کے نام بتاتے ہوئے نائب صدر جے ڈی وینس اور مارکو روبیو کو نمایاں رہنما قرار دیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویومیں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جے ڈی وینس اور مارکو روبیو دونوں بہت اچھا […]
ناسا نے مریخ کی سطح پر نظر آنے والے پر اسرار منظر کا راز افشا کر دیا، سائنسی وضاحت جاری

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے مریخ کی سطح سے لی گئی تصاویر میں نظر آنے والے اس پر اسرار منظر کا راز افشا کر دیا ہے جو دور سے دیکھنے پر کسی گھنے جنگل جیسا دکھائی دیتا تھا تاہم حقیقت میں یہ ریت کے ٹیلوں اور ارضیاتی ساخت کا نتیجہ ہے۔ غیر ملکی خبر […]