Roze News

دوسرے بین الاقوامی مقابلہ حسنِ قرأت میں شرکت کیلئے عالمی شہرت یافتہ قراء کی پاکستان آمد جاری

مقابلہ حسنِ قرأت

اسلام آباد: دوسرے بین الاقوامی مقابلہ حسنِ قرأت میں شرکت کیلئے عالمی شہرت یافتہ قراء کی پاکستان آمد شروع ہوگئی، اسلام آباد میں تین روزہ بین الاقوامی مقابلۂ حسنِ قرأت کل سے شروع ہوگا۔مقابلے میں پاکستان سمیت 32 ممالک کے ممتاز قراء دوسرے بین الاقوامی مقابلۂ حسنِ قرأت میں شرکت کریں گے۔ کیمرون، ٹوگو، موزمبیق، […]

عوام پر بھاری بوجھ: 9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1126 ارب روپے وصول

پیٹرولیم لیوی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے جنوری تا ستمبر 2026 پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کی مد میں عوام سے ایک ہزار 126 ارب 34 کروڑ روپے وصول کیے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میں دستیاب اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران پیٹرولیم لیوی […]

ایران ماضی کے مقابلے میں یکسر مختلف، امریکا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی

محسن رضائی

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران ماضی کے ایران سے یکسر مختلف ہے اور امریکا بھی اب وہ فاتح طاقت نہیں رہا بلکہ شکست خوردہ ملک بن چکا ہے۔ ایکس پر جاری بیان میں محسن رضائی کا کہنا تھا کہ دنیا بدل چکی ہے، موجودہ عالمی […]

کم جونگ اُن نے ٹرمپ کی فون کالز اور خط کا جواب دینے سے انکار کردیا، ملاقات کی کوشش بھی ناکام

کم جونگ اُن

واشنگٹن: شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے رابطے کی متعدد کوششوں کا جواب دینے سے انکار کردیا، جبکہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کی تازہ کوشش بھی ناکام ہوگئی ہے۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے گزشتہ سال امریکا اور شمالی […]

کسی وارث کا حق خاموشی سے ختم نہیں کیا جا سکے گا، سپریم کورٹ کا وراثتی جائیداد سے متعلق اہم فیصلہ

سپریم کورٹ

وراثتی جائیداد میں سب کا حصہ اب خاندان کا کوئی ایک فرد ہڑپ نہیں کرسکے گا، سپریم کورٹ نے خاندانی جائیداد کے تنازعات میں اہم اصول وضع کردئیے۔سپریم کورٹ نےخاندانی جائیداد کے تنازعات سے متعلق اہم اصول وضع کرتے ہوئے قرار دیا ہےکہ وقت گزرنےسے وراثتی جائیداد میں کسی وارث کاحق ختم نہیں ہوگا،جائیداد میں […]

جاپان میں شدید برفباری نے نظام زندگی مفلوج کردیا، شاہراہیں بند اور ٹرین سروس معطل

japan-heavy-snow

ٹوکیو:جاپان میں موسم سرما کے غیر معمولی طاقتور طوفان اور شدید برفباری نے نظام مواصلات درہم برہم کردیا جس کے باعث ریلوے سروس معطل، شاہراہیں بند اور تقریباً 1400 افراد مختلف علاقوں میں محصور ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کے شمالی اور مشرقی علاقوں میں شدید برفباری کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت متاثر […]

کالج سے بھاگ کر نیوزی لینڈ و بھارت کا میچ دیکھنے والے نوجوان رنگے ہاتھوں پکڑے گئے 

میچ

کالج سے بھاگ کر نیوزی لینڈ اور بھارت کا ویلنگٹن ٹیسٹ میچ دیکھنے کے لیے آنے والے نوجوان فینز رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔ ویلنگٹن ٹیسٹ کے 5 ویں روز کا کھیل دیکھنے کے لیے کالج کے طلبہ اسٹیڈیم پہنچ گئے، جو بڑے پُرسکون انداز میں برگرز کھا رہے تھے کہ کیمروں نے انہیں ٹی وی […]

ایران نے گزشتہ ہفتے ایک سال کے دوران سب سے زیادہ ڈرونز اور میزائل حملے کیے: ٹرمپ کا دعویٰ

ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ مڈٹرم انتخابی نتائج کے بعد ایران کی جارحیت میں اضافہ ہوا ہے،گزشتہ ہفتے ایران نے ایک سال کے دوران سب سے زیادہ ڈرونز اور میزائل حملے کیے۔ امریکی صدر نے سب حملے ناکام بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی حکومت اب تک 81 ہزار مظاہرین کو […]

ایران پر یکطرفہ حملے کی کوشش بھی نہ کی جائے؛ اسرائیلی انٹیلی جنس کی نیتن یاہو کو وارننگ

وارننگ

اسرائیلی فوجی انٹیلی جنس نے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کو خبردار کیا ہے کہ ایران پر یکطرفہ حملے کے نتیجے میں لبنان، شام اور غزہ سمیت کئی محاذوں پر جنگ چھڑ سکتی ہے۔اسرائیلی ٹی وی چینل 12 کی رپورٹ کے مطابق فوجی انٹیلی جنس کے اعلیٰ حکام نے گزشتہ ہفتے بند کمرے میں ہونے […]

پاکستان کا مزید 8 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، حکومت نے تیسرا عالمی ٹینڈر جاری کر دیا

گندم درآمد

وفاقی حکومت نے ملک کی ضروریات پوری کرنے کے لیے 8 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تیسرا بین الاقوامی ٹینڈر جاری کردیا، جس کے تحت عالمی سپلائرز سے بولیاں طلب کرلی گئی ہیں۔ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) کی جانب سے جاری ٹینڈر دستاویزات کے مطابق گندم درآمد کے […]