وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی چچی انتقال کر گئیں ۔
خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ میر علی محمد کی زوجہ اور میر طارق بگٹی کی والدہ تھیں ۔
وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی چچی کے انتقال کی خبر سے اہل خانہ اور عزیز و اقارب میں سوگ کی فضا چھا گئی۔
مختلف سیاسی وسماجی شخصیات کی جانب سے وزیراعلٰی بلوچستان سے ان کی چچی کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیاجارہاہے





