Roze News

ایران نے گزشتہ ہفتے ایک سال کے دوران سب سے زیادہ ڈرونز اور میزائل حملے کیے: ٹرمپ کا دعویٰ

ٹرمپ کا دعویٰ

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ مڈٹرم انتخابی نتائج کے بعد ایران کی جارحیت میں اضافہ ہوا ہے،گزشتہ ہفتے ایران نے ایک سال کے دوران سب سے زیادہ ڈرونز اور میزائل حملے کیے۔

امریکی صدر نے سب حملے ناکام بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی حکومت اب تک 81 ہزار مظاہرین کو قتل کر چکی ہے۔