Roze News

جو کانٹا چبھنےکی تکلیف برداشت نہیں کرسکتے وہ نئے صوبوں پرخون میں نہلانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں: مصطفیٰ کمال

جو کانٹا چبھنےکی تکلیف برداشت نہیں کرسکتے وہ نئے صوبوں پرخون میں نہلانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں: مصطفیٰ کمال

 ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ جو کانٹا چبھنےکی تکلیف برداشت نہیں کرسکتے وہ نئےصوبوں پر سندھ کےشہری علاقوں کو خون میں نہلانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔  کراچی کے ضلع کورنگی کے ذمہ داران اور کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ 73 کا […]

تقریب میں اننت امبانی کا شاہ رخ خان کو خاموش رہنے کا اشارہ، ویڈیو وائرل

تقریب میں اننت امبانی کا شاہ رخ خان کو خاموش رہنے کا اشارہ، ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں ممبئی میں منعقدہ تقریب کے دوران اننت امبانی انہیں انگلی ہونٹوں پر رکھ کر خاموش رہنے کا اشارہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ممبئی کے گیٹ وے آف […]

نئے سال کے شروع میں نئے صوبوں کامعاملہ حل ہوجائے گا: خواجہ آصف

خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئے صوبوں سے متعلق معاملہ زیادہ لمبا نہیں چلے گا۔خواجہ آصف نے کہا کہ نئے سال کے شروع میں نئے صوبوں کامعاملہ حل ہوجائے گا، جلد ایسی کوئی شکل سامنے آجائے گی جوسب کوقبول ہوگی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ آئین میں […]

امریکی بندرگاہوں اور کارگو جہازوں پر روزانہ ہزاروں سائبر حملے

کارگو جہازو

امریکا کی بندرگاہوں اور کارگو جہازوں کو سائبر حملوں کے بڑھتے ہوئے خطرات کا سامنا ہے، جہاں روزانہ ہزاروں مرتبہ سائبر حملوں کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ان حملوں میں بندرگاہوں کے ڈیجیٹل نظام، بحری جہازوں کے مواصلاتی نیٹ ورکس اور کارگو کی نقل و حرکت سے متعلق کمپیوٹر نظام کو نشانہ بنانے کی کوششیں […]

پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم

پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے محکمہ کھیل کو نام تبدیل کرنے ہدایت کردی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گزشتہ دور حکومت میں ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرکے عمران خان اسٹیڈیم رکھا گیا تھا۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم […]

ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی

ہرشیت رانا کی اکڑ ختم

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2026 کے دوران بھارت اے اور پاکستان شاہینز کے میچ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں نے بھارتی بولر ہرشیت رانا کی ساری اکڑ نکال دی۔میچ کے آغاز میں پاکستانی اوپنرز نے ہرشیت رانا کی جم کر دھلائی تو وہ کھیل کی روح کو مجروح کرتے ہوئے انتہائی غلیظ زبان کے استعمال پر […]

انتخابی اصلاحات کیلیے برابری کی نمائندگی دی جائے، چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین تحریک انصاف

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات کے معاملے میں برابری کی نمائندگی دی جائے۔ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق ہمارے بڑے تحفظات ہیں، ہمارا […]

امریکا شرائط پوری کرے تو دو گھنٹے میں آبنائے ہرمز کھل سکتی ہے، ایران کی بڑی پیشکش

امریکا شرائط

ایران نے کہا ہے کہ اگر امریکا تہران کی شرائط پوری کردے تو وہ چند گھنٹوں کے اندر آبنائے ہرمز میں سکیورٹی بحال کرکے اسے دوبارہ کھول سکتا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ کسی معاہدے کی صورت میں ایران بہت تیزی سے اقدامات کرسکتا ہے۔ ان سے سوال کیا گیا […]

لوک میلہ 2026 کا آغاز 27 نومبر سے ہوگا، اورنگزیب خان کھچی

lok mela

اسلام آباد:نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوک اینڈ ٹریڈیشنل ہیریٹیج (لوک ورثہ) کے زیر اہتمام 10 روزہ لوک میلہ 2026 کا انعقاد 27 نومبر سے 6 دسمبر تک اسلام آباد میں کیا جائے گاجس میں پاکستان کے مختلف علاقوں کی ثقافتی روایات، لوک ورثے،روایتی دستکاری، موسیقی، رقص اور علاقائی کھانوں کو اجاگر کیا جائے گا۔میلے کا […]

طالبان کی نا اہلی کے باعث افغانستان میں  خوراک کا بحران سنگین ہوگیا

خوراک کا بحران

افغانستان میں طالبان ریجیم کی غلط پالیسیوں اور نا اہلی کے باعث افغانستان میں خوراک کا بحران سنگین ہوگیا ہے، ایک کروڑ 59 لاکھ افراد شدید غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں جب کہ 2027 میں 40 لاکھ سے زائد بچوں کو غذائی قلت کا خطرہ ہے۔ افغان خبر ایجنسی نےاقوام متحدہ کے ذمہ دار […]