Roze News

اداکارہ صبا قمر نے اپنی شادی سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی

صبا قمر

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے اپنی شادی سے متعلق افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر صبا قمر کی دسمبر میں شادی کے حوالے سے افواہیں سامنے آئی تھیں تاہم اب اداکارہ نے ان افواہوں کو مسترد کرتے ہوئے انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم […]

آئینی فریم ورک کے تحت نئے انتظامی یونٹس کے حامی ہیں، امیرجماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی آئینی فریم ورک کے تحت نئے انتظامی یونٹس بنانے کے حق میں ہے۔لاہور میں کارکنوں کے اجتماع سے خطاب میں حافظ نعیم نے کہا کہ جماعت اسلامی 29 نومبر کو مینار پاکستان پر بڑا پاور شو کرے گی، حکومت جلسہ روکنے کی […]

ایک دن میں 4 ارب روپے کا سونا نکالے جانے کا الزام، شوکت یوسفزئی کا اہم بیان

شوکت یوسفزئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے اختیار ولی کی جانب سے ایک دن میں چار ارب روپے کا سونا نکالے جانے کا الزام مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ اسی لیے کہتے ہیں پہلے تولو پھر بولو، نقل کے لیے عقل کی ضرورت ہوتی ہے۔شوکت یوسفزئی نے کہا کہ خیبر […]

تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبوں کی وفاق کو 57 ارب 46 کروڑ روپے کی گرانٹ

گرانٹ

اسلام آباد: تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبوں کی جانب سے وفاق کو 57 ارب 46 کروڑ روپے کی گرانٹ دی گئی ہے۔رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں صوبوں نے وفاق کو خصوصی گرانٹ فراہم کی ہے، جو آئین کے آرٹیکل 164 کے تحت دی گئی ہے۔ دستاویز کے مطابق اس بار وفاق کی […]

پنجاب حکومت کی گلف اسٹریم جی-500 طیارے کا آپریشنل کنٹرول پاک فضائیہ کو دینے کی منظوری

منظوری

پنجاب حکومت نے گلف اسٹریم جی-500 طیارے کا آپریشنل کنٹرول پاک فضائیہ (پی اے ایف) کو دینے کی منظوری دے دی۔سرکاری دستاویزات کے مطابق پنجاب حکومت اور پی اے ایف کے درمیان مفاہمتی یادداشت کے مسودے کی منظوری دی گئی، جس میں جدید جیٹ کی دیکھ بھال، تکنیکی معاملات اور مالی انتظامات شامل ہیں۔ ایڈیشنل […]

اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کیلئے عالمی وفود کی اسلام آباد آمد جاری

اقتصادی تعاون تنظیم

اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائےخارجہ کونسل کے 30 اہم اجلاس میں شرکت کیلئے مختلف ممالک اورعالمی تنظیموں کےاعلیٰ حکام کی اسلام آباد آمد جاری ہے۔اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے 30 اجلاس میں شرکت کیلئے قازقستان، ترکیہ اور عالمی تنظیموں کے نمائندے اسلام آباد پہنچ گئے۔قازقستان کےنائب وزیرخارجہ ارمان ایساگالیف […]

کے پی سے ایک دن میں 90 کلوگرام سونا نکالاجاتا ہے، جو افغانستان منتقل کیا جا رہا ہے، اختیار ولی خان

کے پی سے ایک دن میں 90 کلوگرام سونا نکالاجاتا ہے، جو افغانستان منتقل کیا جا رہا ہے، اختیار ولی خان

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان نے دعوی کیا کہ کے پی سےایک دن میں 90 کلو گرام سونا نکالا جاتا ہے،جسکا 80 فیصد افغانستان منتقل کیا جا رہا ہے۔وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعوی کیا کہ کےپی میں روزانہ نکالے جانے والے سونے کی مالیت 4 ارب روپے […]

امریکا نے یورپ کے دفاعی نظام میں روس کو شامل کرنے کا عندیہ دے دیا

امریکا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے یوکرین جنگ کے بعد یورپ کے لیے نئے دفاعی اور سلامتی ڈھانچے میں روس کو بھی شامل کرنے کی تجویز پیش کردی جس پر کئی یورپی ممالک نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔فرانسیسی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ابوظبی میں امریکا، روس اور یوکرین کے درمیان ہونے والے […]

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران گورنر کے اختیارات بڑھانے کا فیصلہ

ایمرجنسی

اسلام آباد: خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال کے تناظر میں وفاقی حکومت نے گورنر فیصل کریم کنڈی کے اختیارات میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے ایک نیا آرڈیننس جاری کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ میں حکومتی ذرائع کے حوالے سےبتایا گیا ہے کہ وزیراعظم […]

معروف سندھی لوک گلوکارہ شازیہ خشک نے موسیقی کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا

شازیہ خشک نے موسیقی سے توبہ کرکے شرعی پردہ اختیار کرلیا

معروف سندھی لوک گلوکارہ شازیہ خشک نے موسیقی کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا، گلوکاری چھوڑنے کی وجہ بھی بتادی۔شازیہ خشک نےمیڈیا سے گفتگو کرتےہوئےانکشاف کیا کہ وہ 2018 سے ہی گائیکی چھوڑ چکی ہیں، یہ فیصلہ اللہ اور اسلام کی خاطرکیا۔شازیہ خشک سندھی لوک موسیقی کا معروف نام ہیں،وہ اپنے مقبول گیت ’’لال میری […]