عرب جماعتوں کی انتخابی کامیابی کے بعد اہم پیش رفت، اسرائیلی پارلیمنٹ میں عرب رہنما احمد طیبی ڈپٹی اسپیکر منتخب

الجزیرہ کے مطابق مشترکہ عرب فہرست سے وابستہ احمد طیبی کو کنیسٹ کا نائب اسپیکر منتخب کیا گیا، اکتوبر کے انتخابات میں عرب جماعتوں نے مجموعی طور پر 19 نشستیں حاصل کی تھیں اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ میں عرب سیاسی رہنما احمد طیبی کو ڈپٹی اسپیکر منتخب کرلیا گیا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں […]
چین نے ہوا بازی کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا

چین نے ہوا بازی کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے دنیا کا پہلا 10 ٹن وزنی بیٹری سے چلنے والا تجارتی مسافر طیارہ کامیابی سے اڑا لیا، جسے روایتی فضائی ایندھن کے متبادل کی جانب ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ چین کا تیار کردہ برقی طیارہ ’سی ای […]
بھارت: ڈی جے کے تیز آواز میں موسیقی بجانے پر 20 روزہ نومولود جان کی بازی ہار گئی

بھارت میں مذہبی جلوس کے دوران تیز آواز میں موسیقی بجنے کے بعد 20 روزہ نومولود بچی کی پراسرار موت کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع بلیا کے گاؤں مدیاری میں پیش آیا جہاں بت کے وسرجن کے لیے نکالے گئے جلوس میں بلند آواز میں […]
ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان، شمالی علاقوں میں کمی جبکہ جنوبی علاقوں میں اضافہ

ملک میں سیمنٹ کی قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے، شمالی علاقوں میں فی بوری قیمت میں 4 روپے کمی جبکہ جنوبی علاقوں میں 8 روپے اضافہ ہوگیا۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 4 روپے کمی کے بعد […]
86 سالہ عورت کی 28 سالہ لڑکے سے منگنی؟ خبر وائرل

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی بعض تصاویر کے مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ ہونے کا شبہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ہالی ووڈ اسٹار ول اسمتھ کے 28 سالہ بیٹے جیڈن اسمتھ اور 82 سالہ فرانسیسی فیشن ڈیزائنر مشیل لامی کی مبینہ منگنی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں، جس نے […]
بانی پی ٹی آئی پاور پولیٹکس پر یقین نہیں رکھتے،ڈیل کے متلاشی ہوتے تو باہر آچکے ہوتے، بیرسٹر گوہر

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ بانی پی ٹی آئی پاور پولیٹکس پر یقین نہیں رکھتے، اگر ڈیل کے متلاشی ہوتے تو بہت پہلے باہر آچکے ہوتے۔وفاقی آئینی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے بیرسٹرگوہر نےکہا کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کو غیر آئینی سمجھتے ہیں،متنازع قانون […]
دنیا کی تین بڑی طاقتوں کے سربراہ پہلی بار ایک میز پر بیٹھنے کیلئے تیار

چین، روس اور امریکا کے سربراہان کے درمیان پہلی سہ فریقی ملاقات کی تیاریاں جاری ہیں۔چین نے صدر شی جن پنگ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے تاریخی سہ فریقی سربراہ اجلاس کی تصدیق کردی۔ چینی وزارت خارجہ کے مطابق تینوں صدور 19 نومبر کو چین کے شہر شینزن میں ملاقات […]
عمران خان سے ملاقات پر کسی کو اعتراض ہے تو وہ پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے،لطیف کھوسہ

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ عمران خان سے ملاقات پر کسی کو اعتراض ہے تو وہ پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں صحافی نے سوال کیا کہ سلمان اکرم راجا کہتے ہیں بانی پی ٹی آئی سے جیل میں من پسند […]
آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، مزید تین آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے

آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، مزید تین آئل ٹینکرز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے، 48 گھنٹوں کے دوران متاثرہ ٹینکرز کی تعداد آٹھ ہوگئی۔رپورٹس کےمطابق متاثرہ آئل ٹینکرز میں دو ملین بیرل سے زائد خام تیل لے جانے والا سپر ٹینکربھی شامل ہے،ایرانی بحریہ کاکہنا ہے کہ آئل ٹینکرز نے آبنائے ہرمز میں مقررہ ضوابط […]
مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں ملکی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال کے پہلے چار ماہ میں پاکستان کی برآمدات 11 ارب 37 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں یہ اعدادوشمار 8 اعشاریہ 8 فیصد زیادہ ہیں۔ مالی سال 2026 کے پہلے چار ماہ میں پاکستان کی برآمدات 10 […]