ٹرمپ نے بائیڈن انتظامیہ کو فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی خرابی کا ذمہ دار قرار دیدیا

امریکی صدر ٹرمپ نے بائیڈن انتظامیہ کو فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کی خرابی کا ذمہ دار قرار دے دیا۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ نے جس چیز کو چھوا وہ خراب ہوگئی، بڑی رقم غیر دانش مندانہ طور پر خرچ کی گئی۔امریکی صدر نے کہا ان کی انتظامیہ کے پاس فلائٹ کنٹرول سسٹمز کا […]
کفایت شعاری اقدامات کے باوجود وفاقی حکومت کے اخراجات میں اضافہ، 206 ارب 64 کروڑ پر پہنچ گئے

اسلام آباد: کفایت شعاری اقدامات کے باوجود وفاقی حکومت کے امور چلانے کے اخراجات رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 28 اعشاریہ 21 فیصد بڑھ گئے۔وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور اداروں کے روزمرہ آپریشنل اخراجات، تنخواہوں اور انتظامی سمیت دیگر خرچوں پر مشتمل وفاقی حکومت کے امور چلانے کے اخراجات میں رواں مالی سال […]
حکومت کو اپوزیشن کی تنقید برداشت کرنی چاہیے، بلاول بھٹو کی جے یو آئی کے خلاف حکومتی اقدامات کی مذمت

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کرکے ان کی جماعت کے خلاف حکومتی اقدامات کی مذمت کی ہے۔بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمان سے سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس دوران دونوں کے درمیان سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی جبکہ بلاول بھٹو کی جے یو آئی […]
امیر تبلیغی جماعت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے

کراچی: امیر تبلیغی جماعت استاذ الحدیث و استاذ العلماء امام التصوف، حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے۔مولانا نذرالرحمٰن صاحب 2018 سے امیر تبلیغی جماعت کے منصب پر فائز تھے، ان کی نمازِ جنازہ کے وقت اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔مرحوم مولانا نذر الرحمٰن کا آبائی تعلق تحصیل و ضلع راولپنڈی کے […]
سوابوبکر بھی سالار سکندر کا مقابلہ نہیں کر سکتے، عمیرہ احمد

پاکستان کی معروف مصنفہ عمیرہ احمد نے اپنے مقبول ناول ’پیرِ کامل‘ کے کردار سالار سکندر اور ڈرامے ’درِ نجات‘ کے کردار ابوبکر کے درمیان کیے جانے والے موازنے پر واضح ردعمل دے دیا۔عمیرہ احمد کے تخلیق کردہ کردار سالار سکندر کو قارئین میں غیر معمولی مقبولیت حاصل ہے، جبکہ حالیہ ڈرامے ’درِ نجات‘ کے […]
خلیج میں دوبارہ جنگ کا خدشہ؟ امریکا کا تیسرا طیارہ بردار بحری جہاز مشرق وسطیٰ پہنچ گیا

مشرق وسطیٰ میں امریکا نے اپنی بحری طاقت میں مزید اضافہ کردیا جوہری توانائی سے چلنے والا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ سینٹرل کمانڈ کے آپریشنل علاقے میں پہنچ گیا جس کے بعد خطے میں امریکی طیارہ بردار بحری جہازوں کے 3 اسٹرائیک گروپس تعینات ہوگئے ہیں۔ امریکی عہدیدار نے […]
مدینہ منورہ کے قریب حوثیوں کا ڈرون حملہ، سعودی اتحاد نے تباہ کرنے کا دعویٰ کردیا

سعودی قیادت میں قائم اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی نے دعویٰ کیا ہے کہ مدینہ منورہ کے علاقے میں ایک ڈرون کو فضائی دفاعی نظام کے ذریعے روک کر تباہ کردیا گیا ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ترکی المالکی نے ڈرون کی روک تھام اور تباہی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ […]
ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد میں آگاہی واک اور رن کا انعقاد، شہریوں کی بھرپور شرکت

اسلام آباد:ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر وزارتِ قومی صحت، ضوابط و رابطہ کاری اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد نے عالمی ادارۂ صحت (WHO) کے تعاون سے ایف نائن پارک اسلام آباد میں “Walk & Run to Defeat Diabetes” کے عنوان سے آگاہی واک اور رن کا انعقاد کیا، جس میں اسلام آباد […]
دنانیر مبین نے عالمی سطح پر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستانی اداکارہ دنانیر مبین نے ماسکو میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ماسکو میںInternational Eurasian فلم ایوارڈز (جسے Diamond Butterfly فلم ایوارڈ بھی کہا جاتا ہے)کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں دنیا بھر سے فنکاروں نے شرکت کی۔ اس ایوارڈ شو میں اداکارہ دنانیر مبین کو بھی نامزد کیا گیا تھا جہاں انہوں […]
تحریک انصاف میں گروپنگ نہیں، ڈسپلن کا فقدان ہے: شوکت یوسفزئی

پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں گروپنگ نہیں بلکہ ڈسپلن کا فقدان ہے۔شوکت یوسفزئی نےکہا پارٹی قیادت کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی پر انہیں بہت دکھ ہوا ہے، پارٹی کو موجودہ مشکلات سے نکالنے کے لیے باہمی مفاہمت اور اتحاد […]