مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی مفتی ابرار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، پولیس کے چھاپے

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے قریبی ساتھی مفتی ابرار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے جبکہ گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس نے چھاپے شروع کردیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن فور میں فاروق اعظم مسجد کے قریب مبینہ غیر قانونی اجتماع، […]
امریکی تحقیقاتی ادارے نے دنیا میں اسلام کے 2035 تک غلبے کی پیش گوئی کر دی

دنیا کے مذہبی نقشے میں ایک بڑی تبدیلی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، آئندہ برسوں میں اسلام تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن سکتا ہے اور 2035 تک مسلمانوں کی تعداد عیسائیوں سے بڑھنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔امریکی تحقیقی ادارے پیو ریسرچ سینٹر کے آبادیاتی تخمینوں کے مطابق دنیا بھر میں مسلمانوں […]
ٹرمپ کا ایران کے خلاف دوبارہ جنگ لڑنے کا اعلان، کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں کا الزام بھی لگا دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ایک ایسا دیرپا معاہدہ چاہتے ہیں جو مستقبل میں کسی کمزور امریکی صدر کے اقتدار میں آنے کے باوجود برقرار رہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ طے پانے تک امریکی فوجی ایران میں موجود رہیں گے۔امریکی ٹی وی […]
اٹھارہ سال کے ہونے کے بعد 90 روز میں شناختی کارڈ نہ بنوانے پر قید کی سزا ہو سکتی ہے

نادرا مقررہ مدت میں شناختی کارڈ کے لیے درخواست نہ دینے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کر سکتا ہے، تاہم اب تک کسی کو اس قانون کے تحت سزا نہیں دی گئی۔سوشل میڈیا پر ایک گرافک شیئر کیا جا رہا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 18 سال کی عمر مکمل ہونے کے […]
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مزید سستاکردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی،جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اوگرانوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3روپے کمی کی گئی ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 322 فی لٹر ہو گئی۔ ڈیزل بھی 3روپے فی لٹر سستا کردیا گیا،ڈیزل کی نئی قیمت 355فی لٹر ہو گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات […]
چینی سائنسدانوں نے ایسا کنگھا تیار کرلیا جو گنج پن کو ریورس کرسکتا ہے

چین میں سائنسدانوں نے ایک ایسی نئی قسم کا کنگھا تیار کیا ہے جو درحقیقت گنج پن کو ریورس کرنے اور بالوں کو برق رفتاری سے اگانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ یہ دعویٰ ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ Beihang یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا کہ ڈی ٹینگل نامی یہ […]
چین کا سمندر پر حیران کن پل، دنیا دنگ رہ گئی!

چین نے جدید انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اور حیرت انگیز کارنامہ انجام دے دیا۔ سمندر کی لہروں کے درمیان تعمیر کیے گئے ایک عظیم الشان پل نے دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے۔ اس پل کی تعمیر کو جدید تعمیراتی مہارت اور انسانی صلاحیتوں کا غیر معمولی مظاہرہ قرار […]
بین الاقوامی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ ہے، پی ٹی اے

پاکستان کے ساحل سے تقریباً 11 کلومیٹر کے فاصلے پر بین الاقوامی سب میرین کیبل سسٹمز میں سے ایک ایس ایم ڈبلیو فائیو میں خرابی کی اطلاع ملی ہے جس کے باعث بعض انٹرنیٹ صارفین کو کنکٹیویٹی میں تعطل اور سروس کے معیار میں کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ترجمان پی ٹی اے […]
بلاول بھٹو صاحب! 29 چھانیوں کو جلانے والا سیاسی حق اور سیاسی قیدی کیسے ہوسکتا ہے؟ ملک احمد خان

ایک ہی دن میں فوجی اڈوں پر منظم طریقے سے حملہ ہو تو کیا اسے سیاسی یا مشتعل ہجوم کا حملہ تصور کیا جائے گا؟ میں اسے مشتعل ہجوم کا یا سیاسی حملہ نہیں مانوں گا، میں اسے جاسوسی کی کارروائی تصور کروں گا، اسپیکر پنجاب اسمبلی کی نیوز کانفرنس اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد […]
شہری ہوجائیں تیار! موسم بدلنے والا ہے، گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کی بڑی پیشگوئی سامنے آگئی

گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی، موسم خوشگوار ہونے کا امکان، شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کا مزاج بدلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کر دی۔ بارش کے باعث موسم خوشگوار ہونے اور گرمی کی شدت میں کمی […]