Roze News

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مزید سستاکردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مزید سستاکردیا

تازہ خبروں اور اہم اپڈیٹس کیلئے ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی،جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

اوگرانوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3روپے کمی کی گئی ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 322 فی لٹر ہو گئی۔

ڈیزل بھی 3روپے فی لٹر سستا کردیا گیا،ڈیزل کی نئی قیمت 355فی لٹر ہو گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 19نومبر کیلئے ہوگا۔