Roze News

’36 میں سے 32 رافیل رہ گئے‘، برطانوی جریدے نے بھی بھارتی طیارے تباہ ہونے سے متعلق پاکستانی دعوے کی تصدیق کردی

’36 میں سے 32 رافیل رہ گئے‘، برطانوی جریدے نے بھی بھارتی طیارے تباہ ہونے سے متعلق پاکستانی دعوے کی تصدیق کردی

برطانوی ایوی ایشن جریدے فلائٹ انٹرنیشنل کے اعداد و شمار سے بھی معرکہ حق کے دوران بھارت کے رافیل لڑاکا طیاروں کے تباہ ہونے کے پاکستانی دعوؤں تصدیق ہوگئی۔ برطانوی جریدے فلائٹ انٹرنیشنل کی جانب سے جاری کردہ 2027 کی ورلڈ ائیرفورسز ڈائریکٹری میں بھارتی فضائیہ کے زیر استعمال رافیل طیاروں کی تعداد 32 بتائی […]

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن چین پہنچ گئے

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن چین پہنچ گئے

 روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن ایشیا بحرالکاہل اقتصادی تعاون تنظیم کے 33ویں اجلاس میں شرکت کے لیے چین کے شہر شینزن پہنچ گئے ہیں، جہاں آج سے یہ سربراہ اجلاس شروع ہو رہا ہے۔ اجلاس کے موقع پر امریکا، روس اور جنوبی کوریا کے صدور اور ملائیشیا کے وزیراعظم سمیت دنیا کے کئی اہم رہنما […]

ٹرمپ چین پہنچ گئے، شی جن پنگ اور پیوٹن کے ساتھ تاریخی سہ فریقی اجلاس کل ہوگا

ٹرمپ چین پہنچ گئے، شی جن پنگ اور پیوٹن کے ساتھ تاریخی سہ فریقی اجلاس کل ہوگا

اس ملاقات کو تینوں عالمی طاقتوں کے رہنماؤں کے درمیان ایک غیر معمولی اور تاریخی نشست قرار دیا جا رہا ہے  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کی چینی صدر شی جن پنگ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ اہم سہ فریقی اجلاس متوقع ہے۔ اس ملاقات کو تینوں عالمی طاقتوں […]

بلاول صاحب! آپ کے پاس سندھ کی حکومت 18سال سے ہے، کیا سندھ جنت بن گیا؟ خواجہ آصف

بلاول صاحب! آپ کے پاس سندھ کی حکومت 18سال سے ہے، کیا سندھ جنت بن گیا؟ خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے آپ 2022ء سے حکومت میں پارٹنر ہیں، نفع آپ کا اور نقصان ن لیگ یا پاکستان کا؟ کیا آپ کے ہاتھ صاف ہیں؟ کیا آپ لیکچر یا دھمکی دینے کا حق رکھتے ہیں؟ وزیردفاع کے چیئرمین پیپلزپارٹی سے سخت سوالات وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ساڑھے 3 فیصد تک کمی

پیٹرول کی قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، پیر کو برینٹ خام تیل کی قیمت 3.5 فیصد کمی کے بعد 92.44 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 3.2 فیصد کمی سے 85.72 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں […]

باپ کو تاحیات استثنیٰ کے مزے دلوانے کے بعد اسی ترمیم کو “جبری” کہنا، بلاول بھٹو کا دوہرا معیار ان کی سیاسی پستی کا منہ بولتا ثبوت

بلاول بھٹو

اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھ کر اور ہر بڑے آئینی منصب کے مزے لوٹنے کے باوجود چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے حالیہ بیان میں موجودہ سیاسی نظام کو ناکام قرار دینے اور 27ویں آئینی ترمیم کو جبری اکثریت کا نتیجہ کہنے پر سیاسی و قانونی حلقوں نے شدید ردعمل کا اظہار […]

پاک فوج نے سپرسونک کروز ”میزائل فتح-3“ کا کامیاب تجربہ کر لیا

پاک فوج نے سپرسونک کروز ”میزائل فتح-3“ کا کامیاب تجربہ کر لیا

پاک فوج نے ملکی دفاعی صلاحیتوں میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے “فتح-3” (Fatah-3) سپرسونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیا ویپن سسٹم جدید ترین نیویگیشن اور پروپلشن سسٹم سے لیس ہے، جو سپرسونک رفتار سے طویل […]

سونے کی قیمت میں بہت بڑی کمی، کافی عرصے بعد فی تولہ 4 لاکھ روپے سے نیچے آ گیا

سونے کی قیمت میں بہت بڑی کمی، کافی عرصے بعد فی تولہ 4 لاکھ روپے سے نیچے آ گیا

ملک میں سونے کی قیمت میں بہت بڑی کمی ہو گئی، کافی عرصے بعد 4 لاکھ روپے تولہ سے نیچے آ گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 10 ہزار روپے کم ہو کر 3  لاکھ 98 ہزار 936 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام […]

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا 15 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی جہاز پورٹ قاسم پہنچ گیا

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا 15 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی جہاز پورٹ قاسم پہنچ گیا

توانائی کے شعبے میں جاری حکومتی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں، جس کے تحت ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ایل پی جی (مائع پیٹرولیم گیس) بردار بحری جہاز 15 ہزار میٹرک ٹن گیس کا ریکارڈ ذخیرہ لے کر کراچی کے پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو جیل میں ہرقسم کی ممکنہ سہولیات دینے کا حکم

بشریٰ بی بی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو جیل میں ہرقسم کی ممکنہ سہولیات دینے کا حکم دیدیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی، بشریٰ بی بی کی میڈیکل رپورٹس طلبی کی درخواست پر بھی سماعت ہوئی۔عدالت […]