نیب حکام نے اسد محمود کا تحریری جواب غیر تسلی بخش قرار دے دیا، دوسرا کال اپ نوٹس جاری

نیب کا 13 نومبر کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا نوٹس، عدم پیشی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے، نیب نوٹس کا متن نیب حکام نے سابق وفاقی وزیر اسد محمود کا تحریری جواب غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے انہیں دوسرا کال اپ نوٹس جاری کردیا ہے۔ سینئر […]
مریم نواز نے کہا کہ کرپشن ہے تو وزارت کیوں نہیں چھوڑ دیتے؟ چوہدری سالک حسین

میڈم ! اتنی کرپشن ہے تو آپ وزارت اعلیٰ چھوڑ دیں، میں بھی وہی کہہ رہا جو آپ کہہ رہی ہیں، میں وزارت چھوڑ دوں؟ جن سے اتحاد ہوا وہ اشارہ بھی کریں گے تو وزارت چھوڑ دوں گا۔ وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ مریم نواز […]
ہم احتجاج نہ کرتے تو حکومت پیٹرول 500 روپے لیٹر پر لے جاتی، حافظ نعیم الرحمان کا دعویٰ

اگر ہم حکومتی پالیسیوں کے سامنے بند نہ باندھتے تو موجودہ حکمران عوام پر پٹرول بم گرانے سے نہ ہچکچاتے اور قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچا دیتے؛ امیر جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعتِ اسلامی کی مسلسل جدوجہد اور عوامی دباؤ کے باعث حکومت […]
امریکی جیل میں وینزویلا کے معزول صدر کا نیا روحانی سفر، قرآن مجید اور انجیل کا مطالعہ شروع کردیا

نیویارک: وینزویلا کے معزول صدر نکولس مادورو امریکی جیل میں قرآن مجید، انجیل اور دیگر مذہبی کتابوں کا مطالعہ کررہے ہیں۔ جیل میں ان کے حالات سے واقف افراد کے مطابق مادورو نے ایک روحانی سفر کا آغاز کیا ہے اور وہ مذہبی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کررہے ہیں۔امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ […]
ایران کیخلاف بڑی فوجی کارروائی کی ضرورت نہیں، مذاکرات کو آگے بڑھانے کیلئے تیار ہیں، مارکو روبیو

پیرس: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف معاشی دباؤ کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں اور واشنگٹن تہران کو اس کی مبینہ منفی سرگرمیوں کے لیے مالی وسائل فراہم ہونے سے روکنے کی کوشش کررہا ہے۔پیرس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے روبیو نے کہا کہ ایران کو […]
ایرانی صدر مسعود پزشکیان موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 میں شرکت کے لیے ترکیہ پہنچ گئے

انطالیہ: ایرانی صدر مسعود پزشکیان بدھ کو اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 میں شرکت کے لیے ترکیہ پہنچ گئے۔انہوں نے کہا ہے کہ کانفرنس کے دوران امریکا اور اسرائیل کی کارروائیوں کے نتیجے میں ماحول کو پہنچنے والے نقصان کا معاملہ اٹھائیں گے۔ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق مسعود پزشکیان […]
ایران نے جوہری معلومات پر انعام دینے کے امریکی اعلان پر اقوام متحدہ اور جوہری توانائی ایجنسی کو خط لکھ دیا

تہران: ایران نے جوہری معلومات پر انعام دینے کے امریکی اعلان پر اقوام متحدہ اور آئی اے ای اے کو خط لکھ دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے گزشتہ ہفتے ایران کے جوہری پروگرام کی معلومات دینے پر 2 کروڑ ڈالر انعام کا اعلان کیا تھا جس کے خلاف اب ایران نے اقوام متحدہ اور عالمی […]
خواتین کے لیے ’پنک کاؤنٹرز‘متعارف : مفت اسکوٹی کی تربیت

اسلام آباد ٹریفک پولیس (آئی ٹی پی) نے خواتین کو دفتری امور میں آسانی اور بہترین ماحول فراہم کرنے کے لیے تمام پولیس خدمت مراکز اور ٹریفک ہیڈ کوارٹرز میں خصوصی ’پنک کاؤنٹرز‘ قائم کر دیے ہیں۔چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان کے مطابق اس اقدام کا بنیادی مقصد خواتین کی پرائیویسی اور عزتِ نفس […]
فارمولا ون اسٹار لیوس ہیملٹن کا رفح کراسنگ کا دورہ، غزہ کیلیے امدادی سرگرمیوں کا جائزہ

فارمولا ون کے سات مرتبہ عالمی چیمپئن برطانوی ڈرائیور لیوس ہیملٹن نے مصر میں رفح کراسنگ کا دورہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے غزہ کے فلسطینی عوام کے لیے انسانی امداد پہنچانے کی کوششوں کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔41 سالہ ہیملٹن منگل کو شمالی سینائی کے العریش انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جہاں گورنر میجر جنرل […]
خواہش تھی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اتحاد بنے: چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ جوائنٹ اپوزیشن میں مولانا فضل الرحمان اور پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں جب کہ مولانا کے ساتھ تحریک چلانا ابھی قبل ازوقت ہے۔ایک بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ خواہش تھی مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اتحاد بنے، مولاناسے ملاقاتیں آل پارٹیز […]