Roze News

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی، برینٹ 115 ڈالر فی بیرل پر آگیا

عالمی منڈی سے بڑی خوشخبری، خام تیل کی قیمتیں 3 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔خبررساں ادارےرائٹرز کےمطابق امریکی خام تیل کی قیمت ایک ڈالر 60 سینٹ کمی کے بعد 101 ڈالر 67 سینٹ فی بیرل ہوگئی،برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت ایک ڈالر 56 سینٹ کمی سے 115 ڈالر 16 سینٹ فی بیرل پر آگئی۔ رپورٹ […]

ایران سے معاہدہ کروں یا اسے ہمیشہ کیلئے ختم کردوں: ٹرمپ کا بڑا بیان

ایران سے معاہدہ کروں یا اسے ہمیشہ کیلئے ختم کردوں: ٹرمپ کا بڑا بیان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کو ایران کے ساتھ معاہدہ کرنے یا فیصلہ کن کارروائی کرنے میں سے کسی ایک راستے کا انتخاب کرنا ہوگا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سوال یہ ہے کہ ایران سے معاہدہ کیا جائے یا اسے ہمیشہ کے لیے ختم کردیا جائے۔انہوں نے دعویٰ کیا […]

لانا نصیبہ یو این سیکرٹری جنرل بننے کی کوشش میں گریٹر اسرائیل منصوبے کو آگے بڑھا رہی ہیں، قالیباف

لانا نصیبہ یو این سیکرٹری جنرل بننے کی کوشش میں گریٹر اسرائیل منصوبے کو آگے بڑھا رہی ہیں، قالیباف

تہران: ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے متحدہ عرب امارات کی سفارتکار لانا نصیبہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سیکرٹری جنرل بننے کی کوشش کے ذریعے گریٹر اسرائیل منصوبے کو آگے بڑھا رہی ہیں۔ایکس پر جاری پیغام میں باقر قالیباف نے لانا نصیبہ کی نامزدگی کو اقوام […]

گھنی مونچھوں والے نومولود کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین حیرت میں مبتلا

گھنی مونچھوں والے نومولود کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین حیرت میں مبتلا

ایکواڈور: سوشل میڈیا پر گھنی اور سیاہ مونچھوں والے نومولود بچے کی وائرل ہونے والی ویڈیو انٹرنیٹ صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔سوشل میڈیا پوسٹس کے مطابق ایکواڈور کی اس ویڈیو میں نومولود بچے کے اوپری ہونٹ پر گھنے سیاہ بال دکھائی دیتے ہیں، بچے کی غیر معمولی شکل نے سوشل میڈیا صارفین […]

ایران نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ دوبارہ فوجی تصادم کا خدشہ ظاہر کر دیا

مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک کی ایران میں اعلیٰ حکام سے ملاقات متوقع

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ دوبارہ فوجی تنازع شروع ہونے کے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی نئی فوجی کارروائی کا بھرپور طاقت سے جواب دیا جائے گا۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ خطے کے کسی ایک ملک میں جنگ […]

مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک کی ایران میں اعلیٰ حکام سے ملاقات متوقع

مکہ دفاعی معاہدے کا وفد

مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک کی ایران میں اعلیٰ حکام سے ملاقات متوقع ہے۔ خبر رساں ادارےرائٹرز کےمطابق ملاقات آج ہوگی،جس میں سعودی عرب کی نمائندگی وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان کریں گے،ملاقات میں علاقائی رابطہ کاری، سلامتی کی صورتحال اور باہمی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔ سعودی عرب پریمن […]

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ

پشاور:خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ ہوا۔ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پارلیمانی پارٹی کی ہدایات پر وفاق سے رابطہ کر لیا، 20اکتوبر کو پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں علی امین گنڈا پور کو مذاکرات کا مینڈیٹ […]