پاکستان تازہ ترین

نواز شریف لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ کے چیئرمین مقرر

نواز شریف لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ کے چیئرمین مقرر

سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ کے چیئرمین مقرر ہوگئے۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نےلاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ کی تشکیل کی منظوری دی اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو بطور ایم این اےبورڈ کا سربراہ مقرر کر دیا۔

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے اس سلسلے میں گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image