ایران کی امریکا کو جنگ چھیڑنے کی صورت میں تباہ کن جواب دینے کی وارننگ

ایران نے امریکا کوجنگ چھیڑنے کی صورت میں تباہ کن جواب دینے کی وارننگ دے دی۔ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہاکہ آپ جنگ اور انتخابات دونوں ہار چکے ہیں،جنگ شروع کرو گے تو تباہ کن ردعمل ملے گا۔محسن رضائی نے […]
امریکا نے ایران کی مدد پر کرپٹو سمیت کینیڈا کی 8 ڈیجیٹل کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

امریکا نے ایران سے مالی روابط اور پابندیوں سے بچنے میں معاونت کے الزام میں کینیڈا میں قائم 8 مالیاتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی جبکہ معروف کرپٹو کرنسی ایکسچینج MEXC Global کو بھی امریکی مالیاتی نظام سے الگ کرنے کے لیے کارروائی شروع کر دی ہے۔امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق کمپنیوں کے امریکا […]
ترک صدر اور ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ایران امریکا کشیدگی اور یوکرین جنگ پر گفتگو

انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، جس میں دوطرفہ تعلقات، ایران امریکا کشیدگی، روس یوکرین جنگ اور عالمی و علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترک ایوان صدر کے شعبہ اطلاعات کے مطابق ہفتے کو ہونے والی گفتگو میں صدر اردوان نے امریکا کے […]
ایران نے میزائل اور ڈرون کی پیداواری لائنیں زیر زمین منتقل کر دیں، پاسداران انقلاب

تہران: ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل حسین محبی نے کہا ہے کہ ایران نے میزائل اور ڈرون کی پیداواری لائنیں زیر زمین منتقل کر دی ہیں تاکہ کسی بھی صورتحال میں ہتھیاروں کی تیاری کا سلسلہ جاری رکھا جا سکے۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بریگیڈیئر جنرل حسین محبی کا کہنا تھا کہ ایران […]
ژوب اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ژوب اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 30 کلومیٹر زیرِ زمین تھی، جبکہ اس کا مرکز ژوب سے 135 کلومیٹر جنوب […]
ٹرمپ کا سیاسی انتقام لینے اور دھمکیاں دینے پر ڈیموکریٹس کے خلاف تحقیقات کا حکم

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس پر سیاسی انتقام لینے، ری پبلکن رہنماؤں اور ان کے حامیوں کو جیل بھیجنے کی دھمکیاں دینے اور قانون کو سیاسی مخالفین کے خلاف ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے محکمہ انصاف کو مبینہ مجرمانہ اقدامات کی فوری تحقیقات کا حکم دینے کا […]