چین کب اولین انسانی خلا بازوں کو چاند کی سطح پر بھیجے گا؟

چین نے 2030 تک اپنے اولین خلا بازوں کو چاند پر بھیجنے کے منصوبے کی تفصیلات جاری کی ہیں۔گزشتہ دنوں بیجنگ میں ایک خلائی کانفرنس کے موقع پر چینی خلائی ادارے کے حکام نے یہ تفصیلات بتائیں۔چینی میڈیا کے مطابق چینی خلائی پروگرام کے تحت ابتدائی آزمائشی مرحلے کے دوران کسی انسان کو چاند کی […]
حکومت نے نئی آٹو پالیسی کا اعلان کردیا،گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی متوقع

وفاقی حکومت نے نئی آٹو پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس سے گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔اسلام آباد میں وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر نے نئی آٹو پالیسی کا اعلان کیا۔نئی آٹو پالیسی میں حکومت نے […]
خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے ٹرائل کیلئے فیس لیس عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کے ٹرائل کیلئے فیس لیس عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں پولیس کی 17ہزار خالی آسامیاں پُر کرنے، سی ٹی ڈی کی استعداد 12 فیصد سے بڑھا کر 37فیصد اور پولیس کی مجموعی استعداد 75 فیصد تک لے جانے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا […]
برطانیہ کے ویزاکا جھانسہ دے کر 52 لاکھ روپے ہتھیانے والی ملزمہ گرفتار

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) نے یو کے ویزا کے نام پر 52 لاکھ روپے ہتھیانے، جعلی آئیلٹس سرٹیفکیٹ اور نکاح نامہ فراہم کرنے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی نے درج مقدمے پر کارروائی کرتے ہوئے برطانیہ ورک ویزا فراڈ […]
جاپان میں 5.7 شدت کا زلزلہ، 20 سے زائد افراد زخمی

جاپان کے وسطی علاقوں میں 5.7 شدت کے زلزلے نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد زخمی ہوگئے۔زلزلے کے شدید جھٹکوں سے دکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے، عمارتوں میں موجود سامان گر گیا جبکہ متعدد مقامات پر ٹرین سروس بھی متاثر ہوئی۔جاپانی محکمہ موسمیات کے […]
گیس اور بجلی میں موجودہ سلیب ختم کرنے کی تیاری، نیا طریقہ کار تیار

اسلام آباد:حکومت نے بجلی اور گیس صارفین کو سبسڈی دینے کا نیا طریقہ کار تیار کرلیا گیا تاہم آئی ایم ایف بجلی صارفین کیلئے یکم جنوری جبکہ گیس صارفین کیلئے فروری 2027سے نیا نظام نافذ کرنا چاہتی ہے۔ذرائع کے مطابق پاور ڈویژن اور وزارت پیٹرولیم نے بجلی اور گیس صارفین کو سبسڈی دینے کیلئے نئی […]
بشریٰ بی بی کی بینائی شدید متاثر، ذاتی خرچ پر فوری علاج کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا یافتہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نئی متفرق درخواست دائرکردی گئی۔ بیرسٹر سلمان صفدر کی وساطت سے دائر درخواست میں مؤقف اختیا ر کیا گیا کہ بشریٰ بی بی کی بینائی شدید متاثر ہو رہی ہے۔ جس کے پیشِ […]
آپ جنگ اور انتخابات دونوں ہار چکے، محسن رضائی کا صدر ٹرمپ پر طنز

ایران نے امریکا کوجنگ چھیڑنے کی صورت میں تباہ کن جواب دینے کی وارننگ دے دی۔ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ محسن رضائی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےکہاکہ آپ جنگ اور انتخابات دونوں ہار چکے ہیں،جنگ شروع کرو گے تو تباہ کن ردعمل ملے گا۔محسن رضائی نے […]
ملک بھر میں ایل پی جی سرکاری قیمت سے تقریباً دوگنا مہنگی فروخت ہونے لگی

ملک کے مختلف شہروں میں ایل پی جی سرکاری نرخوں کے بجائے من مانے داموں فروخت ہونے لگی، مختلف شہروں میں سرکاری قیمت تقریباً سے 294 سے 360 روپے کے درمیان ہے لیکن مارکیٹ میں ایل پی جی 520 سے 600 روپے فی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔لاہور میں ایل پی جی کی […]
غزہ میں شدید بارش سے سیلابی صورتحال، 70 ہزار بے گھر فلسطینیوں کے خیمے زیرِ آب

غزہ میں سردیوں کی پہلی شدید بارش نے اسرائیلی حملوں سے بے گھر ہونے والے فلسطینی خاندانوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔موسلادھار بارش کے باعث مختلف علاقوں میں قائم خیمہ بستیاں زیرِ آب آگئیں، ہزاروں خاندانوں کا سامان، بستر، کمبل اور گدے بھیگ گئے جبکہ متعدد عارضی پناہ گاہیں رہنے کے قابل نہیں […]