Roze News

ایران کا دو ممالک کو آبنائے ہرمز پر خصوصی سہولت دینے کا اعلان

اہم ایئرلائن نے 7 ماہ بعد ایران کیلیے پروازیں شروع کر دیں

ایران نے چین اور روس کو آبنائے ہرمز پر خصوصی سہولت دینے کا اعلان کردیا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے روسی، چینی جہازوں کے ساتھ تعاون کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایران اپنے قریبی شراکت دار ممالک کے […]

حکومت پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں کے معاملے سے نکلنا چاہتی ہے، علی پرویز ملک

پیٹرولیم مصنوعات پر نئے ٹیکسوں کا نفاذ عوام پر ظلم ہے، ڈاکٹر خالد محمود خالد

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے معاملے سے نکلنا چاہتی ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس سید مصطفیٰ محمود کی زیر صدارت ہوا، جس میں وفاقی وزیر نے شرکت کی اور کہا کہ حکومت پورے سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کرکے قیمتوں […]

جی ہاں، یہ میرا آخری ورلڈکپ تھا، آج مطمئن ضمیر کے ساتھ جا رہا ہوں: رونالڈو

جی ہاں، یہ میرا آخری ورلڈکپ تھا، آج مطمئن ضمیر کے ساتھ جا رہا ہوں: رونالڈو

دُنیائے فٹ بال کے عظیم کھلاڑیوں میں سے ایک پرتگال کے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور  پرتگال کا ورلڈکپ جیتنے کا خواب پری کوارٹر فائنل میں اسپین کے ہاتھوں ایک صفر کی شکست سےچکنا چور ہوگیا۔  انجری ٹائم میں اسپین کے کھلاڑی میکائیل میرینو کےگول کے سبب رونالڈو کو  میچ کے خاتمے پر آنسوؤں کے ساتھ میدان […]

چین پر مشکل وقت آیا تو روس کے بعد ایران بھی میدان میں اتر آیا

چین میں 500 ڈگری شدت والی آگ میں گھس کر انسانوں کو بچانے والےفائرفائٹنگ روبوٹ کاکامیاب تجربہ

چین میں ڈیم کی دیوار ٹوٹنے پر ایران کا اظہارِ افسوس، ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی چین کے علاقے گوانگشی میں مسلسل موسلادھار بارشوں کے باعث ڈیم کی دیوار ٹوٹنے اور سیلابی صورتحال پیدا ہونے پر ایران نے چین اور اس کے عوام سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی حکام […]

ڈیم ٹوٹنے کے بعد پیوٹن حرکت میں آگئے، چین کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

ڈیم ٹوٹنے کے بعد پیوٹن حرکت میں آگئے، چین کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

چین میں ڈیم حادثے کے بعد پیوٹن کا بڑا اقدام، چینی صدر سے رابطہ، ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی چین کے علاقے گوانگشی میں شدید بارشوں کے باعث ڈیم کو نقصان پہنچنے اور سیلابی صورتحال پیدا ہونے کے بعد روسی صدر پیوٹن نے چینی قیادت سے رابطہ کیا۔ ذرائع کے مطابق پیوٹن نے چینی […]

چین:بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا، قریبی آبادیوں سے شہریوں کا انخلا شروع

چین:بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا، قریبی آبادیوں سے شہریوں کا انخلا شروع

چین کےعلاقے گوانگشی کے دارالحکومت میں مسلسل موسلادھار بارشوں کے باعث ایک ڈیم کی دیوار ٹوٹ گئی، جس کے بعد پانی کا بڑا ریلہ قریبی آبادیوں کی جانب بڑھ گیا۔ حکام نے ممکنہ بڑے سیلاب کے پیش نظر ہنگامی صورتحال نافذ کرتے ہوئے متاثرہ علاقوں سے شہریوں کے انخلا کا عمل شروع کر دیا ہے۔ […]

چین میں رشوت لینے کے جرم میں سرکاری افسر کو سزائے موت سنادی گئی

چین میں رشوت لینے کے جرم میں سرکاری افسر کو سزائے موت سنادی گئی

چین میں ایک سرکاری افسر کو   325 ملین ڈالرز رشوت لینے کے جرم میں سزائے موت سنادی گئی۔  چین کی ایک عدالت نے نانجنگ کے سابق اقتصادی ترقیاتی عہدیدار  یانگ یولین کو تقریباً 30 سال کے دوران 325 ملین ڈالرز  (دو ارب یوان) کی رشوت لینے کے جرم میں سزائے موت سنا دی۔ عدالتی فیصلے […]

شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نماز جنازہ ادا، سربراہ پاک فضائیہ کی شرکت

شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نماز جنازہ ادا، سربراہ پاک فضائیہ کی شرکت

پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے شرکت کی۔ اس موقع پر ایئر چیف مارشل کا کہنا تھا کہ گروپ […]

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر شاپور زدران انتقال کر گئے

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر شاپور زدران انتقال کر گئے

افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شاپور زدران طویل علالت کے بعد بھارت میں انتقال کر گئے۔ افغان کرکٹ ذرائع کے مطابق وہ گزشتہ کچھ عرصے سے بھارت کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ذرائع کے مطابق فی الحال ان کی میت افغانستان کب منتقل کی جائے گی، اس حوالے سے کوئی باضابطہ […]

مسلسل کمی کے بعد آج تیل کی قیمتوں میں اضافہ، عالمی مارکیٹ سے بری خبر آگئی، اب کیا ہوگا؟ شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

ایران جنگ بندی کی امید، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں

عالمی مارکیٹ میں منگل کے روز خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، تاہم مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی اور عالمی سطح پر تیل کی سپلائی بڑھنے کے امکانات کے باعث قیمتوں میں تیزی محدود رہی ہے۔ عالمی رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کے سودوں میں 38 سینٹ کا اضافہ ہوا، […]