Roze News

سونا اچانک سستا، عالمی مارکیٹ سے ایسی خبر آگئی جس کا سب کو انتظار تھا

سونا اچانک سستا، عالمی مارکیٹ سے ایسی خبر آگئی جس کا سب کو انتظار تھا

عالمی منڈی میں منگل کے روز سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی فیڈرل ریزرو کے جون کے اجلاس کے منٹس پر مرکوز ہیں، جن سے آئندہ شرحِ سود کے حوالے سے اہم اشارے ملنے کی توقع کی جا رہی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں اسپاٹ گولڈ […]

کون کرے گا عمران خان سے ملاقات ؟ فہرست تیار، شامل افراد کے نام سامنے آگئے

اگر عمران خان کو جیل میں کچھ ہوگیا تو نقلی حکومت کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے گی، مریم ریاض وٹو

اڈیالہ جیل میں آج بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات کا مقررہ دن ہے، جس کے لیےپی ٹی آئی کی جانب سے چھ رکنی وفد کی فہرست جیل انتظامیہ کو ارسال کر دی گئی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے ملاقات کے لیے نامزد وکلا […]

کئی روز کی شدید گرمی کے بعد موسم نے کروٹ بدل لی،محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش، سیلاب کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے آج منگل کے روز ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش، موسلا دھار بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیش گوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی […]

امن کیلئے کاوشیں،شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کو نوبیل انعام مل سکتا ہے: وکٹر گاؤ

امن کیلئے کاوشیں،شہباز شریف اور فیلڈ مارشلکو نوبیل انعام مل سکتا ہے: وکٹر گاؤ

  بیجنگ :چین کے سینٹر فار گلوبلائزیشن کے نائب صدر ڈاکٹر وکٹر گاؤ نے پاکستان کے وزیر اعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کام کو سراہا ہے۔ڈاکٹر وکٹر گاؤ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر صحیح سمت میں کام کرتے […]

شہید علی خامنہ ای کا جنازہ قم پہنچا دیا گیا؛ آج بھی نماز ادا کی جائے گی

شہید علی خامنہ ای کا جنازہ قم پہنچا دیا گیا؛ آج بھی نماز ادا کی جائے گی

تہران :تہران میں لاکھوں سوگواروں نے نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد جلوس کی شکل میں اپنے محبوب رہبر معظم آیت اللہ علی خامنہ ای کو الوداع کیا جس کے بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے جسدِ خاکی قم پہنچا دیا گیا۔ایرانی سرکاری ٹی وی آئی آر آئی بی نے قم کی معروف مسجد جمکران کے […]

ٹرمپ دھمکیاں بند کریں ورنہ جواب ’دوسری زبان‘ میں ملے گا، ایرانی صدر کا سخت جواب

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے؛ ایران

تہران :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تازہ دھمکی پر ایران نے بھی سخت ردعمل دیا ہے جس سے فریقین کے درمیان ایک بار پھر لفظی جنگ چھڑ گئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محمد باقر ذوالقدر نے کہا کہ میں امریکا کے وہم میں مبتلا […]

دھمکیاں جاری رہیں تو امریکا سے مذاکرات نہیں ہوں گے،ایران کا دوٹوک اعلان

کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، ایران کا امریکا کو سخت جواب

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ اگر ایران کے خلاف دھمکیوں اور دباؤ کا سلسلہ جاری رہا تو امریکا کے ساتھ مجوزہ حتمی معاہدے پر مذاکرات کا آغاز ممکن نہیں ہوگا۔عباس عراقچی نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ مفاہمتی یادداشت کی شق نمبر 13 اس حوالے سے بالکل […]

ایران نے معاہدہ کرلیا تو ٹھیک ورنہ اس کا کام تمام ؛ ٹرمپ کی دھمکی

ٹرمپ کا داماد اور وٹکوف مذاکرات کی آڑ میں مالی فائدہ اٹھا رہے ہیں: امریکی ویب سائٹ

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دی ہے کہ اب دو ہی راستے ہیں، یا تو معاہدہ کر لے یا پھر امریکا فیصلہ کن کارروائی کرے گا۔صدر ٹرمپ نے یہ بات ایک ٹی وی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کی کہ حالیہ جنگ میں امریکی فوج نے ایرانی بحریہ […]

گروپ کیپٹن عاصم کی شہادت پر فتنۃ الخوارج کا جھوٹا پروپیگنڈا، وزیر دفاع کی سخت تنقید

کشمیریوں نے جانوں کے نذرانے دیے تو ہمیں گھر بیٹھے آزادی ملی، وزیر دفاع

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے فتنۃ الخوارج کی جانب سے گروپ کیپٹن عاصم کی شہادت پر جھوٹے پروپیگنڈے پر سخت تنقید کی ہے۔وزیر دفاع نے کھوکھلی تشہیر اور گمراہ کن دعوے پر فتنۃ الخوارج کے اوچھے ہتھکنڈوں کو بے نقاب کر دیا۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے فتنۃ الخوارج […]

حکومت مزید 28 ریاستی اداروں کی نجکاری کے حوالے سے متحرک ، وزیر خزانہ

حکومت مزید 28 ریاستی اداروں کی نجکاری کے حوالے سے متحرک ، وزیر خزانہ

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نجکاری کمیشن کو مزید 28 ریاستی ادارے مختص کیے گئے ہیں، نجکاری کے حوالے سے حکومت متحرک ہے۔ پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے تحت پاکستان بینکنگ سمِٹ 2026 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ گزشتہ مالی سال کا اختتام […]