روس کا ایران سے متعلق تازہ بیان، تہران کی حمایت کا اعادہ، خطے میں کشیدگی پر تشویش

روس نے ایران کے حوالے سے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ وہ تہران کے ساتھ اپنے قریبی تعلقات برقرار رکھنے اور دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔ روسی حکام نے زور دیا کہ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں اور تمام تنازعات کا حل […]
چین کا ایران کے حق میں ایک اور اہم بیان، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

چین نے ایران کے ساتھ اپنے قریبی اور اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون خطے کے امن، استحکام اور مشترکہ ترقی کے لیے اہم ہے۔ چینی حکام کے مطابق بیجنگ ایران کے ساتھ سیاسی، اقتصادی اور سفارتی تعاون کو فروغ […]
اگر کشیدگی نہ رکی تو کیا ہوگا؟بالآخراٹلی نے دونوں ممالک کو اہم پیغام دیدیا

اٹلی نے ایران سے متعلق اپنے تازہ بیان میں مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور اختلافات کے حل کے لیے سفارتی راستہ اختیار کریں۔ اٹلی کی حکومت کے مطابق خطے میں امن و استحکام عالمی […]
ایئرفورس کے بہادر گروپ کیپٹن عاصم خاتون کو بچاتے ہوئے شہید

خاتون کو بچانے کی کوشش میں ایئرفورس کے گروپ کیپٹن عاصم شہید، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ گروپ کیپٹن عاصم نائنتھ ایوینیو سے گزر رہے تھے کہ انہوں نے ایک موٹرسائیکل سے ایک خاتون کو اترے ہوئے دیکھا جس کا ہاتھ موٹرسائیکل سوار کھینچ رہا تھا۔ گروپ کیپٹن عاصم ذمہ دار شہری ہونے […]
آٹےکے 20 کلو تھیلے کی قیمتوں میں مزیداضافہ

ملک میں آٹے کے20 کلو تھیلے کی زیادہ سےزیادہ قیمت 2900 روپے تک پہنچ گئی ،کراچی کے شہری ملک میں سب سے زیادہ مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہو گئے۔ ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق کراچی میں آٹےکے 20کلو تھیلے کی قیمت 2900 روپے تک ہے،اسلام آباد میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی […]
خیبر پختونخوا میں تاریخ رقم،نوشہرہ میں پہلی بار خاتون ڈی پی او تعینات

خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون افسر کو ضلعی پولیس افسر (ڈی پی او) تعینات کر دیا گیا ہے، جسے ایک اہم انتظامی اور تاریخی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سونیا شمروز کو اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ڈی پی او نوشہرہ تعینات کیا […]
پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما فوزیہ حبیب انتقال کر گئیں

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی فوزیہ حبیب کے انتقال پر سیاسی و حکومتی شخصیات کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے مرحومہ کی سیاسی، جمہوری اور عوامی خدمات کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
شان مسعود کا دور ختم! پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا نیا کپتان کون؟ بڑا نام سامنے آگیا

کرکٹ حلقوں میں اس تبدیلی کو ایک اہم اور فیصلہ کن موڑ قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ شائقین کرکٹ کی جانب سے اس پر مختلف اور ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم کی قیادت میں اہم […]
ڈالر کے سامنے بے بس ایرانی ریال،قدر میں تیز اور مسلسل گراوٹ جاری

تازہ ترین اوپن مارکیٹ معلومات کے مطابق اتوار، 05 جولائی کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایرانی ریال مسلسل دباؤ کا شکار ہے اور شرح مبادلہ میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ایک امریکی ڈالر تقریباً 17 لاکھ 50 ہزار سے 17 لاکھ 56 ہزار 500 ایرانی ریال کے درمیان […]
سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا یا کمی؟ آج فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟ جانیے

پاکستان میں آج اتوار، 05 جولائی 2026 کو سونے کی قیمتوں میں کوئی بڑی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی اور مارکیٹ میں استحکام کا رجحان برقرار رہا۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق 24 قیراط (24K) سونے کی فی تولہ قیمت 442,900 روپے جبکہ 22 قیراط سونا 406,096 روپے فی تولہ پر مستحکم ہے۔ […]