تہران اشکبار! شہید آیت اللہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں انسانوں کا سمندر، آخر کتنے لاکھ افراد شریک ہوئے؟جانئے

ایران کے شہید ایرانی سپریم لیڈ ر ایت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آیت اللہ جعفر سبحانی نے شہید ایرانی سپریم لیڈ ر ایت اللہ سید علی خامنہ ای کی نماز جنازہ پڑھائی ۔ شہید ایرانی سپریم لیڈ ر ایت اللہ سید علی خامنہ […]
اب الیکٹرک گاڑی خریدنا ہوگا آسان، حکومت کی نئی اسکیم سامنے آگئی

حکومت نے الیکٹرک ٹرانسپورٹ کے فروغ کیلئے اہم پیش رفت کرتے ہوئے دو اور تین پہیوں والی گاڑیوں کی خریداری پر 9 ارب روپے کی سبسڈی مختص کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے ملک بھر میں الیکٹرک وہیکلز (EVs) کی تعداد 2030 تک 22 لاکھ تک پہنچانے کا ہدف مقرر کرتے ہوئے […]
6 جولائی تک موسم کا بڑا یوٹرن، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے حوالے سے شہریوں کو خوشخبری سنا دی

موسم نے نیا رخ اختیار کر لیا، کہیں بارشوں کی خوشخبری تو کہیں شدید گرمی نے شہریوں کو پریشان کر دیا۔ محکمہ موسمیات نے 6 جولائی تک کے موسم سے متعلق اہم پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں موسم نے ایک بار پھر کروٹ لینا شروع کر […]
امریکہ کے ڈھائی سو سالہ جشن آزادی کے موقع پر سفارتخانے کی جانب سے تاریخی چراغاں

اسلام آباد ۔۔ ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ڈھائی سو سالہ جشن آزادی کے موقع پر امریکی سفارتخانہ اسلام آباد اور لاہور قونصلیٹ کی جانب سے پاکستان کے دو اہم شہروں میں فریڈم ٹُو ففٹی کے جذبہ کو اُجاگر کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی اور سیاسی روابط کو اجاگر کیا گیا۔ پاکستان میں امریکی […]
آبنائے ہرمز ایران بارے روس کا اہم بیان، ایران کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کا اعلان

ماسکو:روس نے ایران کے ساتھ دفاعی و فوجی شراکت داری جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کو ایران کا اہم ہتھیار قرار دیدیا۔ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق دمتری میدویدیف تہران میں سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین میں شرکت کے لیے روسی وفد کی […]
ایران امریکا مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی سے پاکستان میں شروع ہوگا، سعودی میڈیا

اسلام آباد:سعودی میڈیا کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی سے پاکستان میں شروع ہوگا۔العربیہ کی رپورٹ مطابق مذاکرات کا یہ دور ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین کی تکمیل کے بعد شروع کیا جائے گا جس […]
حالات بدل چکے ، امریکا کو موجودہ حقائق تسلیم کرنا ہوں گے، ایران

تہران :ایران کے پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اسرائیل اور امریکا کی ایران کے خلاف جنگ کے بعد حالات بدل چکے ہیں اور اب امریکا کو تجارت کے حوالے سے موجودہ حقائق کو تسلیم کرنا ہوگا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ازبکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کے دوران محمد باقر […]
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں تین بیٹوں کی شرکت، مجتبیٰ خامنہ ای شریک نہیں ہوئے

تہران: ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ میں ان کے تین بیٹے مسعود خامنہ ای، میثم خامنہ ای اور مصطفیٰ خامنہ ای نے شرکت کی، جبکہ ان کے بیٹے اور جانشین مجتبیٰ خامنہ ای سکیورٹی خدشات کے باعث تقریب میں شریک نہیں ہوئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تہران […]
عوام کو خامنہ ای کیلئے روتا دیکھ کر حیران ہوں، سمجھتا تھا ایرانی ان سے نفرت کرتے ہیں؛ ٹرمپ

اسلام آباد:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آیت اللہ علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین میں ایرانی عوام کو روتا دیکھ کر میں حیران رہ گیا ہوں۔امریکی ویب سائٹ ایکسیوس کے صحافی باراک راوِد کو دیے گئے ٹیلی فونک انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے روایتی دھونس دھمکی کے انداز میں کہا کہ اگر […]
ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

تہران :ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای اور ان کے خاندان کے چار افراد کی نماز جنازہ تہران میں ادا کردی گئی۔ جنازے میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور اسپیکر باقر قالیباف، شہید سپریم لیڈر کے تین بیٹوں مسعود، میثم اور مصطفیٰ خامنہ ای سمیت لاکھوں افراد شریک ہوئے […]