Roze News

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، مسلسل 2 روز بارشوں کی پیشگوئی

پنجاب میں مون سون سیزن ختم

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے، تاہم محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں اور چند شہروں میں بارش اور گرج چمک کی خوشخبری سنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ اورجمعرات کے روز ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، جبکہ […]

سابق فاسٹ بولرشعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے

سابق فاسٹ بولرشعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے

شعیب اختر کے خاندان پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا، ان کے بڑے بھائی انتقال کر گئے، جن کی نمازِ جنازہ آج اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے، جس کی خبر سامنے […]

عوام اور تاجر برادری وفاقی حکومت کی جانب سے کسی قسم کا ٹیکس قبول کرنے کیلئے تیار نہیں، خالد محمود

پنجاب میں ریسٹورنٹس، کیفے اور فوڈ آؤٹ لیٹس پر 8 فیصد سیلز ٹیکس نافذ

مینگورہ،سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر خالد محمود خالد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سوات اور ملاکنڈ ڈویژن کے عوام اور تاجر برادری وفاقی حکومت کی جانب سے سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس، کسٹم ڈیوٹی اور جی ایس ٹی سمیت کسی بھی قسم کے نئے یا اضافی ٹیکسوں کو قبول کرنے کے […]

فیلڈ مارشل کی ایرانی صدر سے ملاقات، خطے میں امن اور استحکام کے لیے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل کی ایرانی صدر سے ملاقات، خطے میں امن اور استحکام کے لیے غیر متزلزل عزم کا اعادہ

اسلام آباد:پاکستان کے دورے پر آئے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں علاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس […]

ایران جنگ سے متعلق ووٹنگ پر ٹرمپ برہم، امریکی کانگریسپر شدیدتنقید

ٹرمپ کلا اگلے ہفتے ایران کے تمام بجلی گھر اور پل تباہ کرنے کی نئی دھمکی

​​​​​​​واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگی اختیارات سے متعلق امریکی سینیٹ کی حالیہ ووٹنگ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ’بے وقت‘ اور ’بے معنی‘ قرار دیا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ نے 50 کے مقابلے میں 48 ووٹوں سے ایک ایسی قرارداد منظور کی جس میں ایران […]

آزاد کشمیر میں پاکستان مخالف بیرونی ایجنڈے کا سخت جواب دینا چاہیے، خواجہ آصف

آزاد کشمیر میں پاکستان مخالف بیرونی ایجنڈے کا سخت جواب دینا چاہیے، خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے آزاد جموں و کشمیر میں جاری کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے اقدامات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد کشمیر سے پاکستان کے خلاف اٹھنے والی بیرونی اور منفی ایجنڈے سے متاثر آوازوں کا سختی سے جواب دیا جانا چاہیے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے […]

معاہدے پر مکمل عمل نہ ہوا تو مذاکرات آگے نہیں بڑھیں گے، ایرانی صدر

حملہ ہوا تو خلیج میں امریکا سے منسلک پلوں اور بجلی گھروں کو نشانہ بنائیں گے؛ ایران

تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ جاری مذاکرات کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات کی کامیابی کا انحصار دونوں فریقوں کی جانب سے طے شدہ ذمہ داریوں پر مکمل عمل درآمد اور ان کی درست تکمیل پر ہے۔صدر پزشکیان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر […]

امریکا ایران مذاکرات، تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، آبنائے ہرمز سے سپلائی بحال

تیل کی قیمتوں میں کمی

نیویارک :امریکا اور ایران کے درمیان جاری امن مذاکرات کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی دیکھی گئی ہے جبکہ سرمایہ کاروں کی توجہ آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل کی بحالی پر مرکوز ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پیر کے روز برینٹ کروڈ آئل کی […]

ایران امریکہ جنگ بندی: پاکستان کا سفارتی عروج!!!

'تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں، پاکستان کا خطے میں کشیدگی میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار

تحریر:عبدالجبار ترین دنیا جس تیزی سے 21ویں صدی میں طاقت کے نئے توازن کی طرف بڑھ رہی ہے، وہاں ایران، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا کہ عالمی نظام دراصل “rules-based order” کے دعووں کے برعکس طاقت، مفادات اور اسٹریٹجک جبر کے گرد گھومتا ہے۔ اس […]

ایران کا اپنی جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے سے انکار

مذاکرات کا کوئی منصوبہ نہیں، توجہ دفاع پر، ایران کا دو ٹوک اعلان

تہران :ایران نے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کو حالیہ حملوں سے متاثرہ اپنی جوہری تنصیبات کے معائنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ فردو، نطنز اور اصفہان سمیت ان ایٹمی مراکز تک آئی اے ای اے کے معائنہ […]