Roze News

آبنائے ہرمز پر کوئی بھی ملک ٹول یا فیس عائد نہیں کر سکتا، امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو

مارکو روبیو نے ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم دیا

ابوظبی: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایک بین الاقوامی آبی گزرگاہ ہے اور عالمی قوانین کے تحت کسی بھی ملک کو اس اہم سمندری راستے پر ٹول یا فیس عائد کرنے کا اختیار حاصل نہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو ایران اور امریکا کے درمیان […]