Roze News

پاکستان 64 سال بعد بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان 64 سال بعد بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے ڈائمنڈ جوبلی کپ کے سیمی فائنل میں افغانستان کو 0-2 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ میچ کے پانچویں منٹ میں عمر نواز نے گول کر کے پاکستان کو برتری دلائی، جس کے بعد قومی ٹیم نے پورے میچ میں اپنی برتری برقرار رکھی، اضافی وقت میں ہارون حمید […]

معروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن کی موت کیسے ہوئی؟ وجہ سامنے آگئی

لیجنڈری امریکی ریسلر ہلک ہوگن کی موت سے متعلق جاری تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں، جس کے بعد حکام نے ان کی وفات کی اصل وجہ بھی واضح کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق ہلک ہوگن جن کا اصل نام ٹیری جینی بولیا تھا، جولائی 2025 میں 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے […]

مریم نواز باکو میں روٹیاں لگا سکتی ہیں، پختونخوا کو گندم کیوں نہیں دے سکتیں؟ گورنر کے پی

مریم نواز کا وقت بڑا قیمتی ہے، رات کو 9بجے سوجانا اور صبح 8 بجے دفتر پہنچ جاتی ہے، کیپٹن ر صفدر

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مریم نواز باکو میں روٹیاں لگا سکتی ہیں تو کے پی کے کو گندم کیوں نہیں دے سکتیں؟ میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی  کا کہنا تھا کہ صوبے کے حقوق کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس اور گورنر ہاؤس مل کر کام […]

دنیا کی سب سے چوڑی سڑک کونسی ہے اور یہ کس ملک میں واقع ہے؟ دلچسپ حقیقت جانئے

دنیا کی سب سے چوڑی سڑک کونسی ہے اور یہ کس ملک میں واقع ہے؟ دلچسپ حقیقت جانئے

کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کی سب سے چوڑی سڑک کونسی ہے؟ اس سوال کا جواب بیشتر افراد کو معلوم نہیں مگر گنیز ورلڈ ریکارڈز نے اس نام کے بارے میں بتایا ہے۔ یہ ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں واقع جولائی 9 ایونیو (Avenida 9 de Julio)۔ یہ دنیا کی سب سے […]

اس تصویر میں کتنے نمبر آپ دیکھ سکتے ہیں؟

اس تصویر میں کتنے نمبر آپ دیکھ سکتے ہیں؟

کیا آپ کو انٹرنیٹ پر سامنے آنے والی پہلیوں کا جواب دینا پسند ہے، خاص طور پر ریاضی کے معمے حل کرنا؟ اگر ہاں تو اوپر موجود تصویر میں چھپا سوال ذہنی آزمائش کے لیے بہترین ثابت ہوگا۔ درحقیقت متعدد افراد کے ذہن تو اس سوال کا جواب دینے میں ناکام رہتے ہیں۔ اوپر موجود […]

اب بچنا مشکل !13 ہزار افغان باشندے نشانے پر، جعلی شناخت اور بے نامی جائیدادوں کیخلاف حکومت کا کریک ڈاؤن

راتوں رات بڑا ایکشن! غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف کریک ڈاؤن، 158 گرفتار، اگلا قدم کیا ہوگا؟جانئے

خیبر پختونخوا حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں، خصوصاً افغان باشندوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبے بھر میں غیر قانونی سرگرمیوں، جعلی شناختی دستاویزات اور بے نامی جائیدادوں کے خلاف جامع کریک ڈاؤن کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا […]

خوشیوں کے چراغ بجھ گئے، شادی میں ہوائی فائرنگ سے دو جانیں ضائع

باپ کا پلاٹ فروخت، ماں کے زیورات گروی؛ ویزہ فراڈ کے شکار خاندان کی دردناک داستان

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 2 نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ گزشتہ رات اس وقت پیش آیا جب شادی کی تقریب میں میوزک پروگرام جاری تھا۔ اسی دوران کی جانے والی ہوائی […]

حجاج کرام کی واپسی جاری، اب تک کتنے ہزار وطن پہنچ گئے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

حجاج کرام کی واپسی جاری، اب تک کتنے ہزار وطن پہنچ گئے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

حج کی ادائیگی کے بعد پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک 34 ہزار حجاج کرام پاکستان واپس پہنچ چکے ہیں، جبکہ 84 ہزار 791 پاکستانی حجاج اب بھی سعودی عرب میں موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف آج (اتوار کے روز) وطن […]

بادل برسیں گے یا دھوپ چمکے گی؟ محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کر دیں

4 اور 5 ستمبر کو مزید بارشوں کی پیشگوئی؛ وزیراعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر الرٹ جاری

12 جون تک ہیٹ ویو کا خدشہ، محکمہ موسمیات نے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت کر دی محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں آج سے 12 جون تک شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]

سمندروں کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کا خصوصی پیغام

سمندروں کے عالمی دن کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف کا خصوصی پیغام

اسلام آباد: سمندروں کا عالمی دن ہر سال 8 جون کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد سمندروں کی اہمیت کو تسلیم کرنا اور بحری ماحول کے تحفظ کے لیے اپنی مشترکہ ذمہ داری کا اعادہ کرنا ہے۔ سمندروں کے عالمی دن 2026 کا موضوع ہمارے سیارے (زمین) کے لئے مضبوط بحری محفوظ علاقے” ہے […]