Roze News

گلگت بلتستان الیکشن: ابتدائی نتائج میں پیپلز پارٹی سب سے آگے

گلگت بلتستان الیکشن: ابتدائی نتائج میں پیپلز پارٹی سب سے آگے

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے، جہاں ابتدائی رجحانات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی متعدد حلقوں میں برتری حاصل کیے ہوئے ہے۔ مسلم لیگ (ن) کئی نشستوں پر مضبوط مقابلہ کر رہی ہے جبکہ بعض حلقوں میں استحکام پاکستان پارٹی، مجلس وحدت المسلمین اور آزاد امیدوار بھی نمایاں پوزیشن میں […]

سعودی عرب سے بڑی خبر آگئی

سعودی عرب سے بڑی خبر آگئی

سعودی عرب نے خفیہ اطلاع دینے والوں، گواہوں اور متاثرین کے تحفظ کے لیے نئے پروگرام کا آغاز کردیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ پروگرام گواہوں کے تحفظ کے قانون کے تحت قائم کیا گیا ہے جو پبلک پراسیکیوٹر کی نگرانی میں کام کرتا ہے۔ اس کا انتظام کمیٹی کے سپرد ہے جس […]

گلگت بلتستان اسمبلی کی ایک اور نشست کا مکمل نتیجہ؛ ایک اور حلقہ میں تیر چل گیا

گلگت بلتستان اسمبلی کی ایک اور نشست کا مکمل نتیجہ؛ ایک اور حلقہ میں تیر چل گیا

گلگت بلتستان اسمبلی کے ایک اور انتخابی حلقہ میں تمام پولنگ سٹیشنوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد مکمل نتیجہ سامنے آ گیا۔ یہ نشست بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار نے جیتی ہے۔ جی بی اے 4 نگر 1 کے تمام 53 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور  غیر سرکاری نتائج  کے مطابق   پاکستان […]

تیزاب گردی کی شکار لیڈی ڈاکٹر کی ڈھال بننے والا وارڈ بوائے بلوچستان کا ہیرو قرار

تیزاب گردی کی شکار لیڈی ڈاکٹر کی ڈھال بننے والا وارڈ بوائے بلوچستان کا ہیرو قرار

کوئٹہ کے سول ہسپتال میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب گردی کے ہولناک واقعے کے دوران انسانیت کی خاطر لیڈی ڈاکٹر کی جان بچانے والا بلوچستان کا ایک حقیقی ہیرو سامنے آ گیا، ہسپتال کے ایک غریب وارڈ بوائے نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر جنونی ملزمان کے سامنے لیڈی ڈاکٹر کے لیے ایک مضبوط ڈھال بن کر ان کی زندگی بچالی، جس پر صوبائی حکومت […]

جی بی الیکشن؛متعدد فارم45کے مطابق پی ٹی آئی کوبرتری حاصل ہے، شفیع جان کا دعویٰ

خیبرپختونخواہ حکومت اُس شخص کو منظرعام ہر لے آئی، جس شہری کو اختیارولی نے دہشتگرد قرار دیا تھا

وزیراطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے دعویٰ کیا ہے کہ گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں ابھی تک موصول متعدد فارم45کےمطابق پی ٹی آئی کوبرتری حاصل ہے۔ اپنے بیان میں شفیع جان کا کہنا تھاکہ گلگت بلتستان میں انتخابی عمل کا آخری اور اہم مرحلہ شروع ہوچکا اور ووٹ کے تحفظ کا وقت آگیا ہے۔ انہوں […]

گلگت بلتستان الیکشن کا پہلا سرکاری نتیجہ جاری ، پی ٹی آئی کے اسد شفیق فتح یاب

گلگت بلتستان الیکشن کا پہلا سرکاری نتیجہ جاری ، پی ٹی آئی کے اسد شفیق فتح یاب

گلگت بلتستان الیکشن کا پہلا سرکاری نتیجہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں جی بی ایل اے 24 سے پی ٹی آئی کے امیدوار اسد شفیق نے 8 ہزار 92 ووٹ لے کر میدان مار لیا ۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ جی بی ایل اے 24 گنگچھے-III کے تمام 46 پولنگ اسٹیشنز کے […]

یہ تو پھر ہونا ہی تھا !پیوٹن کا دوٹوک اعلان، بحری جہاز واپس کرو ورنہ… عالمی تشویش بڑھ گئی

یوکرین مذاکرات کی بحالی کا فیصلہ روسی مفادات کو سامنے رکھ کر کریں گے، صدر پوتن

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایک سخت بیان میں مبینہ طور پر اپنے ملک کے بحری جہاز کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے، جس کے بعد عالمی سطح پر سیاسی اور سفارتی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر پیوٹن نے کہا کہ روسی بحری اثاثوں یا […]

گلگت بلتستان الیکشن !پیپلزپارٹی کے سید توقیر مہدی 4337ووٹ لیکر کامیاب

گلگت بلتستان الیکشن !پیپلزپارٹی کے سید توقیر مہدی 4337ووٹ لیکر کامیاب

گلگت بلتستان اسمبلی کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوچکی ہے جبکہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ گلگت بلتستان الیکشن میں مجموعی طور پر 403 امیدواروں نے حصہ لیا۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کےلیے مختلف پولنگ اسٹیشنوں پر صبح سے ہی […]

50,000 فوج واپس لانےکاکوئی ارادہ نہیں، ٹرمپ نے وجہ بھی بتادی

امریکی صدر

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا ہے کہ ان کا  ایران جنگ میں شامل امریکی فوجیوں کو واپس بلانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ آج واشنگٹن میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک میڈیا انترویو میں بتایا کہ  ہم ایران جنگ میں شامل تقریباً 50,000 فوجیوں کو اس وقت تک واپس بلانے کا ارادہ نہیں […]

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات، پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی جاری، غیر حتمی نتائج سامنے آنے لگے

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات، پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی جاری، غیر حتمی نتائج سامنے آنے لگے

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف حلقوں میں پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، استحکام پاکستان پارٹی، آزاد امیدواروں اور دیگر جماعتوں کے درمیان سخت مقابلے دیکھنے میں آ رہے ہیں۔ ابتدائی غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کو 7 حلقوں […]