ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان ایک قابل اعتماد اور ذمہ دار ثالث ہے؛ چین بھی معترف

چین نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے لیے جاری پاکستان کے سفارتی کردار کو پُر اعتماد اور قابل بھروسہ قرار دیتے ہوئے علاقائی استحکام کے امید کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں تعینات چینی سفیر کانگ پَے وو نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں کمی […]
سی ایم پنجاب کیو آر پینک بٹن سسٹم متعارف، اہم حفاظتی فیچرز شامل
لاہور (بیورو رپورٹ)پنجاب کے شہریوں کے تحفظ اور پبلک ٹرانسپورٹ کو محفوظ، جدید اور قابلِ اعتماد بنانے کے لیے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے “سی ایم پنجاب QR پینک بٹن سسٹم” متعارف کرا دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz کے ڈیجیٹل پنجاب ویژن کے تحت متعارف کرایا گیا یہ نظام پبلک ٹرانسپورٹ کو […]
گلگت بلتستان، شفاف انتخابات کے لیے کنٹرول روم قائم، 24 گھنٹے نگرانی جاری رہے گی
گلگت:گلگت بلتستان میں شفاف، منصفانہ اور پرامن انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے چیف الیکشن کمشنر نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پرسنل سیکرٹری کے کمرے کو کنٹرول روم قرار دے دیا ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کنٹرول روم 6 جون سے 8 جون تک مسلسل فعال رہے گا اور 24 گھنٹے آپریشنل حیثیت […]
بجٹ: تنخواہوں و پنشن میں 7 سے 10 فیصد تک اضافہ متوقع

اسلام آباد:وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کااجلاس کل8جون کو ہو گا جس میں چاروں صوبوں وگلگت بلتستان کے وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا اور وزیراعظم آزاد کشمیر شرکت کرینگے۔ اکنامک سروے9جون کو پیش ہونے کا امکان ہے، ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کا حجم171 کھرب روپے ہو […]
جی بی اے 2 پولنگ اسٹیشن نمبر 403 پر لیگی کارکنان اور جیالوں میں جھگڑا

اسلام آباد:جی بی اے 2 کے پولنگ اسٹیشن نمبر403 پر لیگی کارکنان اور جیالے آپس میں لڑ پڑے۔ن لیگی امیدوار حافظ حفیظ الرحمن کے پولنگ اسٹیشن کے دورے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ حافظ حفیظ الرحمٰن کے پولنگ اسٹیشن کے اندر جانے پر پیپلز پارٹی کارکنوں نے اعتراض کیا جس پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی […]
گلگت بلتستان اسمبلی کیلئے انتخابی دنگل سج گیا، 24 نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری

گلگت :گلگت بلتستان اسمبلی کے 24 حلقوں میں انتخابی دنگل سج گیا، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کرکے انتخابی عمل، سیکیورٹی انتظامات اور پولنگ کے ماحول کا جائزہ لیا۔ گلگت بلتستان […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دعوت پر لبنانی آرمی چیف کا دورۂ پاکستان، جنگ بندی پر اہم پیش رفت متوقع
اسلام آباد: لبنان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل روڈولف ہیکل اہم سرکاری دورے پر پاکستان پہنچنے والے ہیں، یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں جاری ہیں اور پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان سفارتی رابطوں اور ثالثی کی کوششوں میں مصروف ہے۔لبنانی فوج کے جاری کردہ […]