پاکستان تازہ ترین

گلگت بلتستان اسمبلی کی ایک اور نشست کا مکمل نتیجہ؛ ایک اور حلقہ میں تیر چل گیا

گلگت بلتستان اسمبلی کی ایک اور نشست کا مکمل نتیجہ؛ ایک اور حلقہ میں تیر چل گیا

گلگت بلتستان اسمبلی کے ایک اور انتخابی حلقہ میں تمام پولنگ سٹیشنوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد مکمل نتیجہ سامنے آ گیا۔ یہ نشست بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار نے جیتی ہے۔

جی بی اے 4 نگر 1 کے تمام 53 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور  غیر سرکاری نتائج  کے مطابق   پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوارمحمد علی اختر 7076  ووٹ لے کر کامیاب قرار پا گئے ہیں۔

اسلامی تحریک پاکستان کے محمد ایوب وزیری 6566 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image