حج کے دوران کتنے پاکستانی حجاج اللہ کو پیارے ہوئے ۔۔۔؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

حج کے دوران کتنے پاکستانی حجاج اللہ کو پیارے ہوئے ۔۔۔؟ تفصیلات سامنے آ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق حج 2026ءمیں سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے کل 26حجاج کرام اللہ کو پیارے ہوئے جن میں 18حجاج کا تعلق سرکاری حج سکیم سے اور 8کا تعلق پرائیویٹ حج سکیم سے تھا تمام اموات ہارٹ اٹیک […]
بے روزگاروں کی سنی گئی،حکومت نئے مالی سال میں بیس لاکھ نوکریوں کا سیلاب لائےگی

پڑھے لکھے بے روزگاروں کی سنی گئی۔ نئے وفاقی بجٹ میں بے روزگاروں کے لئے لاکھوں نئی نوکریاں پیدا کی جا رہی ہیں۔ ذمہ دار سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ آئندہ مالی سال 20 لاکھ نئی ملازمتیں پیداکرنےکا ہدف مقرر کردیا گیا ہے۔ با سرمایہ کاری میں اضافے اوربہتر معاشی نموکےذریعےروزگار کے مواقعے […]
فرانسیسی بحریہ کا روسی آئل ٹینکر پر قبضہ، چین کا شدید ردعمل’’یہ بحری قزاقی ہے‘‘ چینی صدر

بین الاقوامی سمندری حدود میں کشیدگی اس وقت سنگین صورتحال اختیار کر گئی جب فرانسیسی بحریہ نے ایک کارروائی کے دوران روس کے آئل ٹینکر کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ اس اقدام پر عالمی سطح پر فوری اور شدید ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔ دوسری جانب، چین نے فرانسیسی بحریہ کے اس اقدام پر […]
فرانسیسی بحریہ نے روسی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا، ماسکو کا شدید ردعمل

فرانسیسی بحریہ نے عالمی پابندیوں کی زد میں آنے والے ایک روسی آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا ہے۔ فرانسیسی صدر میکرون کے مطابق یہ کارروائی اتوار کی صبح بحرِ اوقیانوس میں کی گئی، جس میں برطانیہ سمیت متعدد بین الاقوامی شراکت داروں نے تعاون کیا۔ صدر میکرون کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی […]
اس تصویر میں سوالیہ نشان کی جگہ کونسا نمبر آئے گا؟

کیا آپ کو انٹرنیٹ پر سامنے آنے والی پہلیوں کا جواب دینا پسند ہے، خاص طور پر ریاضی کے معمے حل کرنا؟ اگر ہاں تو اوپر موجود تصویر میں چھپا سوال ذہنی آزمائش کے لیے بہترین ثابت ہوگا۔ درحقیقت متعدد افراد کے ذہن تو اس سوال کا جواب دینے میں ناکام رہتے ہیں۔ اوپر موجود […]
ایران میں طاقت کی جنگ، صدر پزشکیان نے استعفیٰ پیش کر دیا؟

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے مبینہ طور پر سپریم لیڈر کے دفتر کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا، جس کی وجہ ایرانی حکومت پر پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کے مکمل کنٹرول کو قرار دیا جا رہا ہے۔ ایران انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق صدر پزشکیان نے اپنے خط میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ اہم ریاستی فیصلوں […]
سفر موت بن گیا، گلگت بلتستان میں گاڑی حادثے کا شکار,7 افراد جان کی بازی ہار گئے,مزید اموات کا اندیشہ

گلگت بلتستان کے سیاحتی مقام فیری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ گلگت بلتستان کےضلع دیامر میں رائیکوٹ روڈ پر سیاحوں کی گاڑی تتو نالے میں گرگئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق بحق ہوگئے، سیاح فیری میڈوز جارہے تھے۔ جاں بحق افراد میں ڈائیور اور 6 سیاح شامل تھے، […]
شادی کے چند گھنٹوں بعد ہی نوبیاہتا جوڑے کا ہیلی کاپٹر تباہ، شوہر ہلاک ہوگیا

اٹلانٹا کا رہائشی بھارتی نژاد شہری دیو فجی اپنے شادی کے چند گھنٹوں بعد ہی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جارجیاکے شہر اٹلانٹا کے رہائشی 25 سالہ دیو فجی اپنی اہلیہ کے ہمراہ ہیلی کاپٹر میں سوار تھے جہا ڈاسن کاؤنٹی کے قریب ان کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ […]
مہنگائی سے پریشان پاکستانی عوام کے لیے نیا جھٹکا

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، جس سے گھریلو سلنڈر 58 روپے 51 پیسے مزید مہنگا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے جون 2026 کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے بعد عوام کے […]
افغان مہاجرین کو مکانات اور دکانیں کرائے پر دینے والوں کے گرد گھیرا تنگ ، حکومت نے حتمی فیصلہ کرلیا

خیبرپختونخوا میں غیر قانونی افغان مہاجرین اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور سمیت صوبے بھر میں افغان مہاجرین کو کرائے پر مکانات، دکانیں اور دیگر تجارتی مقامات فراہم کرنے والے تقریباً تین لاکھ افراد کی نشاندہی کر لی گئی ہے۔ […]