Roze News

قلعہ عبداللہ سے افسوسناک خبر آ گئی، 5 افراد جان کی بازی ہار گئے

انا للہ وانا الیہ راجعون ،خیبر پختونخوا میں غم کی لہر، 43 افراد جاں بحق، 1500 سے زائد زخمی، کئی گھرانوں کی خوشیاں اجڑ گئیں

میزئی اڈا بازار میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آور فائرنگ کے بعد موٹر سائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی لاشوں کو فوری طور پر […]

چار دن کی چاندنی پھر اندھیری رات !عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ! کیا عوام پر مہنگائی کا ایک اور بوجھ گرنے والا ہے؟جانئے

خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، برینٹ 100 ڈالر سے نیچے جبکہ امریکی خام تیل 88 ڈالر پر آگیا

ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے میں پیش رفت نہ ہونے کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے توانائی کی عالمی مارکیٹ میں بے یقینی کی صورتحال برقرار ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری، بارش کب اور کہاں ہوگی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

تیز ہواؤں سے گرمی کی شدت میں کمی ،بارش سے متعلق اہم پیشگوئی آگئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ چند مقامات پر ہلکی بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر میدانی اضلاع میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا۔ پشاور […]

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر انتخابی مہم کے لیے گلگت بلتستان پہنچ گئے

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان انتخابی مہم کے لیے اسکردو پہنچ گئے، جہاں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر گلگت بلتستان میں مختلف انتخابی سرگرمیوں میں حصہ لیں گے، جہاں وہ آج اسکردو اور بعدازاں دیگر علاقوں کا دورہ کریں گے۔ اس حوالے سے […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، نائب صدر یورپی کمیشن

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، نائب صدر یورپی کمیشن

اسلام آباد:یورپی کمیشن کی نائب صدر کایا کالاس نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کایا کالاس نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ہمارے بہترین تعلقات ہیں۔ پاکستان یورپی یونین کے […]

پارلیمانی اجلاس میں غیر حاضر ارکان کی وزیراعلیٰ سے ملاقات، بغاوت کی قیاس آرائیاں کمزور پڑ گئیں

خیبر پختونخوا کا وفاق کے خلاف بھرپور سیاسی اور قانونی حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ

پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی اجلاس میں شرکت نہ کرنے والے متعدد ارکان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے رابطہ کر لیا ہے اور اجلاس میں بروقت شرکت نہ کرنے کی وجوہات سے آگاہ کیا ہے۔ذرائع وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق ملاکنڈ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی، جن میں فضل حکیم سمیت دیگر […]

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ، گھریلو سلنڈر مہنگا ہوگیا

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ، گھریلو سلنڈر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد:آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی گیس کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی گیس کی فی کلو قیمت میں 4 روپے 95 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 58 روپے 51 پیسے مہنگا ہوگیا۔ جون کے لیے ایل […]

امریکا جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے، ایرانی چیف مذاکرات کار کا بڑا الزام

اسرائیل امریکی اجازت کے بغیر کوئی حرکت نہیں کرسکتا، جو کچھ ہوا اسکا ذمہ دار امریکا : ایران

تہران :انہوں نے الزام لگایا کہ امریکا نہ صرف ایرانی بندرگاہوں پر عائد پابندیوں اور ناکہ بندی کو برقرار رکھے ہوئے ہے بلکہ اپنے اتحادی اسرائیل کو لبنان میں فوجی کارروائیاں بڑھانے سے بھی نہیں روک رہا۔قالیباف نے اپنے پیغام میں کہا کہ بحری ناکہ بندی اور لبنان میں صہیونی حکومت کے جنگی جرائم میں […]