سونے کی قیمت میں بڑی کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

عالمی اور مقامی مارکیٹس میں ایک دن بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2 ہزار 400 روپے سستا ہوا جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ ، 75 ہزار 362 روپے ہو گئی۔ اس کے علاوہ دس […]
چین پاکستان سیکیورٹی پارٹنرشپ کے قیام پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے اختتام پر پاکستان اور چین کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ مشترکہ اعلامیے میں ’نئے دور کی بین الاقوامی برادری‘ اور ’چین پاکستان سیکیورٹی پارٹنرشپ‘ کے قیام پر اتفاق کیا گیا ہے۔ مشترکہ اعلامیے کے مطابق چین اور پاکستان نے دفاع، سلامتی اور انسداد دہشتگردی تعاون […]
سعودی شہزادے کا انتقال،شاہی خاندان غم میں ڈوب گیا

سعودی شہزادے شہزادہ نواف بن نایف انتقال کر گئے ہیں ایوان شاہی نے ان کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق سعودی شہزادہ نواف بن نایف بن ممدوح بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے ہیں۔ ایوان شاہی کی جانب سے سعودی شہزادے نواف بن […]
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو اسپتال منتقل

اسرائیل کے وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو کو پیر کی شام یروشلم کے ہداسا این کیریم میڈیکل سینٹر منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ عبرانی زبان کے مقامی میڈیا پر وزیرِ اعظم کی اسپتال منتقلی کی خبریں نشر ہونے کے بعد وزیرِ اعظم کے دفتر نے باقاعدہ بیان جاری کرتے ہوئے […]
انا للہ وانا الیہ راجعون !2 ننھے پھولوں سمیت 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے،ہر آنکھ اشکبار

بلوچستان کے ضلع قلات میں کار اور پک اپ گاڑی کے درمیاں ہونے والی ٹکر کے نتیجے میں دو بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے میں زخمی ہونے والے تین افراد کو کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق کراچی سے پشین جانے والی کار قلات کے قریب ٹول پلازہ کے مقام […]
جن قوموں نے ظلم کیا اور ناشکری کی ان سےنعمتیں چھین لی گئیں: خطبہ حج

مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے امام مسجد نبوی ﷺ عبدالرحمان الحذیفی نے کہا کہ رب کے سوا کسی کی عبادت مت کرو، تقویٰ اختیار کرو اور صرف اللہ سے ڈرو۔ امام مسجد نبوی ﷺ عبدالرحمان الحذیفی کا خطبہ حج دیتے ہوئے کہنا تھا مسلمانوں کو کسی بھی مشکل میں صبر کا دامن نہیں […]
لبیک اللھم لبیک، لاکھوں مسلمان آج فریضہ حج ادا کریں گے

دنیا بھر سے آئے لاکھوں مسلمان آج فریضۂ حج ادا کریں گے، جہاں حج کے سب سے اہم رکن وقوفِ عرفہ کے لیے حجاج کرام میدانِ عرفات روانہ ہوں گے۔ عازمینِ حج قافلوں کی صورت میں مکہ مکرمہ سے منیٰ پہنچ چکے ہیں، جہاں انہوں نے ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کی نمازیں ادا کیں۔ […]
بوہری برادری آج ملک بھر میں عیدالاضحیٰ منارہی ہے

شہر قائد میں بوہری برادری آج عید الاضحی مذہبی جوش وجذبے کیساتھ منا رہی ہے ، کراچی میں صدر کی طاہری مسجد میں نماز عید الاضحی ادا کردی گئی ، عید کی نماز میں بوہری برادری کے افراد کی بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ نماز کے بعد ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی گئی اور […]
آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

محکمۂ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی اور خشک موسم کی پیشگوئی کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا […]