Roze News

سعودی عرب نے ٹرمپ کی ابراہام معاہدے میں شمولیت کی دعوت کو ٹھکرا دیا

سعودی عرب نے ٹرمپ کی ابراہام معاہدے میں شمولیت کی دعوت کو ٹھکرا دیا

امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کو زور دیکر تاکید کی تھی اسرائیل کے ساتھ ابراہام معاہدے میں شمولیت کا وقت آگیا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے صدر ٹرمپ کی ابراہام معاہدے میں شمولیت کی دعوت کو ٹھکراتے ہوئے دوٹوک مؤقف اختیار کیا کہ آزاد و خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام […]

اسلام آباد، لاہور اورگوجرانوالا سمیت مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے

اسلام آباد، لاہور اورگوجرانوالا سمیت مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے

وفاقی دار الحکومت  اسلام آباد  سمیت  پنجاب کے مختلف شہروں  میں  زلزلے کے  جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد کے علاوہ لاہور،گوجرنوالا، منڈی بہاءالدین، جہلم، اوکاڑہ ، شیخوپورہ ، پنڈ دادن خان اور گردونواح میں بھی  زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے۔  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  زلزلےکی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی […]

مظفرآباد میں 5 ہزار کا چالان ہونے پر ڈرائیور نے کوچ دریائے جہلم میں گرادی

مظفرآباد میں 5 ہزار کا چالان ہونے پر ڈرائیور نے کوچ دریائے جہلم میں گرادی

آزاد کشمیر کے شہر مظفرآباد میں 5 ہزار کا چالان ہونے پر ڈرائیور نے کوچ دریائے جہلم میں گرا دی۔  پولیس کے مطابق ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر مسافر کوچ کا چالان کیا گیا اور بس خالی کرا کر ضبطی کے لیے پولیس اہلکار بس میں سوار ہوکر اڈے پر گیا۔ پولیس کے مطابق […]

زمین سے 30 ہزار فٹ کی بلندی پر پائلٹ کو دل کا دورہ، پھر کیا ہوا؟

زمین سے 30 ہزار فٹ کی بلندی پر پائلٹ کو دل کا دورہ، پھر کیا ہوا؟

یورپی ملک سے برطانیہ جانے والی ایک پرواز کے پائلٹ کو دل کا دورہ اس وقت پڑا جب ہوائی جہاز زمین سے 30 ہزار فٹ کی بلندی پر پرواز کر رہا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اسپین سے برمنگھم جانے والے جیٹ 2 طیارے کی پرواز کے دوران پیش آیا۔ جہاں نے […]

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر,آٹے کی قیمتوں میں اضافہ

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر,آٹے کی قیمتوں میں اضافہ

گندم کی اوپن مارکیٹ قیمت میں اضافے کے بعد آٹے کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق گندم کی فی من قیمت 4 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ آٹے کی قیمت 8 ہزار روپے فی من سے تجاوز کر گئی ہے۔ نجی فلور ملز اور کمپنیاں […]

متحدہ عرب امارات: عیدالاضحیٰ کی نماز کے اوقات جاری

متحدہ عرب امارات: عیدالاضحیٰ کی نماز کے اوقات جاری

متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی کی نماز کے اوقات کا اعلان کر دیا گیا۔ اسلامی امور، اوقاف اور زکوٰۃ کی جنرل اتھارٹی نے متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی کی نماز کے سرکاری اوقات کا اعلان کیا ہے۔ نمازی بدھ کی صبح ملک بھر کی مساجد میں جمع ہونے کی تیاری کر رہے ہیں […]

اسلام آباد اور راولپنڈی میں عیدالضحیٰ کی نماز کے اوقات (ٹائمنگ)

اسلام آباد اور راولپنڈی میں عیدالضحیٰ کی نماز کے اوقات (ٹائمنگ)

اسلام آباد اور راولپنڈی میں عیدالضحیٰ کی نماز کے اوقاتِ کار جاری کر دیے گئے تاکہ شہریوں کو اس کی ادائیگی کے حوالے سے آسانی ہو سکے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کی مساجد اور عیدگاہوں میں عیدالضحیٰ کی نماز کے بڑے اجتماعات کیلیے تمام انتظامات مکمل ہیں۔ کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)، مقامی محکمہ […]

امریکا کے ایران پر دوبارہ حملے کے بعد چین کا اہم بیان

امریکا کے ایران پر دوبارہ حملے کے بعد چین کا اہم بیان

امریکا کی جانب سے ایران کے جنوبی علاقے پر فضائی حملے کے بعد چین کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مطالبہ کیا کہ تمام فریقین جنگ بندی کی پاسداری کریں، مشرق وسطیٰ کے تنازعات کو پُرامن طریقوں سے حل کیا جائے۔ چینی […]

اب بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقم کیسے ملے گی؟ نیا طریقہ متعارف

اب بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقم کیسے ملے گی؟ نیا طریقہ متعارف

 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بینیفشریز کے لیے اہم خبر ہے کہ اب انہیں امدادی رقم نئے طریقہ کار سے ملے گی۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت عوامی ریلیف کے کئی پروگرام جاری ہیں۔ ان تمام امدادی پیکیجز کی ادائیگی پہلے بی آئی ایس پی سینٹرز یا پھر مخصوص اے ٹی ایم کارڈ کے […]

بکروں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، لوگ زخمیوں کی مدد کے بجائے بکرے لوٹتے رہے!

بکروں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، لوگ زخمیوں کی مدد کے بجائے بکرے لوٹتے رہے!

بکروں سے بھرا ٹرک الٹ گیا جس میں ٹرک میں سوار افراد بھی زخمی ہوئے تاہم لوگ زخمیوں کی مدد کے بجائے بکرے لوٹ کر فرار ہوتے رہے۔ یہ شرمناک واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع کوشامبی میں پیش آیا، جہاں بکروں سے بھرا ٹکر تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہو […]