صبر کی بھی ایک حد ہوتی ہے: ایران کی متحدہ عرب امارات کو سخت تنبیہ

ایرانی سپریم لیڈر کے ملٹری سیکریٹری محسن رضائی نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے تعلقات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران خطے میں اسرائیلی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ محسن رضائی نے اپنے بیان میں کہا کہ تہران، متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات اور روابط […]
علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف تھانہ گولڑہ میں درج مقدمے کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے کی۔ سماعت کے دوران علی امین گنڈاپور کی عدم حاضری کے باعث گواہان کے بیانات ریکارڈ نہ ہو سکے، جس پر عدالت نے استغاثہ کے گواہان کو دوبارہ طلب کر […]
آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، شہری پریشان

آٹے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا۔ آٹے کی قیمتیں بڑھنے سے شہری شدید مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں، ان کے لیے بچوں کیلئے روٹی کا حصول بھی ناممکن ہوتا جا رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ آٹے کی 100 کلو بوری کی قیمت میں 2200 روپے جبکہ 50 کلو تھیلے کی قیمت […]
ثنا یوسف قتل کیس، ملزم عمر حیات کا صحت جرم سے انکار

ثنا یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت میں ملزم نے کہا کہ اس نے ثناء کو قتل کرنے کا کوئی اعتراف یا کوئی انکشاف نہیں کیا۔ ملزم عمر حیات نے مزید کہا کہ میرا […]
ٹرمپ اور نیتن یاہو سے مشابہت رکھنے والی بھینسیں سوشل میڈیا پر وائرل

بنگلادیش سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے ساتھ مشابہت رکھنے والی 2 بھینسیں سوشل میڈیا پر خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ عیدالاضحیٰ سے قبل بنگلادیش دارالحکومت ڈھاکہ کے قریب نارائن گنج میں 2 البینو بھینسیں لوگوں کی بڑی تعداد کو اپنی طرف متوجہ کر رہی ہیں۔ ان […]
“برجِ قائد” کراچی میں تعمیر کرنے کا اعلان ، یہ کتنے منزلہ ہوگی اور اس کی اونچائی کتنی سو فٹ ہوگی؟جانئے

شہر قائد کے لیے ایک اور بڑے اعزاز کا اعلان کرتے ہوئے ڈی ایچ اے سٹی کراچی اور ایک نجی ڈویلپر کمپنی کے درمیان پاکستان کی بلند ترین عمارت “برجِ قائد” کی تعمیر کے لیے باضابطہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ منصوبے کے مطابق 82 منزلہ “برجِ قائد” 941 فٹ بلند ہوگی، جو پاکستان کی […]
گاڑی کی ڈگی میں لائے جانے والے قربانی کے 9 بکرے دم گھٹنے سے ہلاک

پنجاب میں ایک مسافر کوچ کی ڈگی میں لائے جانے والے قربانی کے 9 بکرے دم گھٹنے سے ہلاک ہو گئے۔ قربانی کے بکرے ضلع رحیم یار خان کے شہر صادق آباد سے سیالکوٹ کے لیے روانہ کیے گئے تھے، بس ترنڈہ سوائے خان پھاٹک پہنچی تو ڈگی کھولنے پر بکرے مردہ پائے گئے۔تمام 9 […]
ملک بھر میں موسم کی بڑی تبدیلی، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے، جبکہ بعض علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں رات کے اوقات میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ […]
بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، جون میں فیول ایڈجسٹمنٹ کا بوجھ ٹل گیا

اسلام آباد:ترجمان پاور ڈویژن نے بجلی صارفین کے لیے اہم خوشخبری دیتے ہوئے کہا ہے کہ بروقت اور موثر اقدامات کے باعث جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ بجلی صارفین کو 5 سے 6 روپے فی یونٹ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے بوجھ سے بچا لیا گیا […]
خیبر پختونخوا میں سی این جی بندش، وزیراعلیٰ کا وزیر اعظم کو فوری گیس بحالی کیلئے خط
پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے وزیر اعظم پاکستان کو سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی کی معطلی پر خط لکھ دیا۔خط میں خیبر پختونخوا میں سی این جی سیکٹر کو گیس فراہمی کی بندش کا مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے خط میں لکھا کہ خیبر پختونخوا قدرتی […]