Roze News

ایران کے پاس وقت کم، فوری اقدامات نہیں کیے تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑیگا، ٹرمپ

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر ایرانی قیادت کو دھمکی دی ہے کہ فوری اقدام نہیں کیا تو سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل میں جاری بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایرانی […]

اسرائیل کی سازشوں میں شامل نہ ہو، ایران کی امارات کھلی وارننگ

پاکستانی ثالثی جاری، امریکا کی جانب سے نئی تجاویز کاجائزہ لے رہے ہیں،ایران

تہران :ایران نے متحدہ عرب امارات کو اسرائیل کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات پر سخت خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابوظہبی کو اسرائیل کی سازشوں کا حصہ بننے سے گریز کرنا چاہیے۔ ایرانی حکام کے بیانات کے بعد خطے میں نئی سفارتی کشیدگی پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔قطری میڈیا رپورٹس […]

کمر توڑ مہنگائی ، جے یو آئی میدان میں آگئی ، بھرپور جہدوجہد کا اعلان

کمر توڑ مہنگائی ، جے یو آئی میدان میں آگئی ، بھرپور جہدوجہد کا اعلان

اسلام آباد:جمعیت علماء اسلام ضلع سوات کے جنرل سیکرٹری محمد اعجاز خان نے کمر توڑ مہنگائی، بے روزگاری اور بڑھتے ہوئے عوامی مسائل پر صوبائی و وفاقی حکومتوں کے خلاف سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکمران عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام ہو چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پٹرول، بجلی، گیس […]

آبنائے ہرمز میں آپریشن پروجیکٹ فریڈم پاکستان کی درخواست پر روکا گیا، امریکی وزیرخارجہ

آبنائے ہرمز میں آپریشن پروجیکٹ فریڈم پاکستان کی درخواست پر روکا گیا، امریکی وزیرخارجہ

نیویارک :امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں پروجیکٹ فریڈم پاکستان کی درخواست پر روکا گیا۔امریکی وزیرخارجہ نے بتایا کہ پاکستان نے کہا کہ پروجیکٹ فریڈم روکنے سے معاہدہ ممکن ہے، سفارت کاری کو موقع دینے کے لیے پروجیکٹ فریڈم بند کیا۔مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ سفارت کاری کو […]