پیوٹن نے جو کہا، کر دکھایا! جیسے بھی حالات ہوں، ایران کے ساتھ ہیں؛ روس نے واضح اعلان کر دیا

روس نے ایک بار پھر ایران کے پُرامن جوہری پروگرام کی حمایت کر دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ ایٹمی عدم پھیلاؤ معاہدے کے ناطے ایران کو پُرامن مقاصد کےلیے یورینیم افزودگی کا پورا حق ہے۔ سرگئی لاوروف نے کہا کہ ایران کو وہ تمام حقوق ملنے […]
آپ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ بند ہوسکتا ہے؟ پی ٹی اے نے خبردار کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون سمز سے متعلق انتباہ جاری کردیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ آپ کی ڈیجیٹل شناخت آپ کی ذمہ داری ہے، اپنے واٹس ایپ سے منسلک غیرفعال یا غیر رجسٹرڈ سمز کی بروقت […]
آبنائے ہرمز کے قریب ایک اور بھارتی بحری جہاز تباہ

آبنائے ہرمز کے قریب ایک اور بھارتی بحری جہاز تباہ ہوگیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آبنائے ہرمز کے قریب ایک اور بھارتی بحری جہاز تباہ ہوگیا جس پر مودی حکومت کا کوئی جواب نہیں آیا ہے۔ عالمی منظرنامہ میں بے وقعت بھارت بحری جہازوں کو تباہی سے بچانے میں مکمل ناکام […]
روس کیساتھ گیس پائپ لائن منصوبے پرکام کر رہے ہیں، پاکستانی سفیر

روس میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کا کہنا ہے کہ پاکستان اور روس گیس پائپ لائن بنانےکے منصوبے پرکام کر رہے ہیں۔ روسی خبر ایجنسی کو انٹرویو دیتےہوئے فیصل نیاز ترمذی کا کہنا تھا کہ پاکستان روس کے ساتھ رابطےمیں ہے اور پاکستان روس سے تیل اور گیس کی فراہمی کی توقع رکھتاہے، پاکستانی […]
نئے کرنسی نوٹوں کے اجراء سے متعلق گورنر اسٹیٹ بینک کا اہم بیان سامنے آگیا

ملک میں نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی اور اجرا کے عمل میں تاخیر کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ نئے نوٹوں کے ڈیزائن حکومت کو منظوری کیلئے بھجوائے گئے تھے، تاہم متعلقہ حکام کی جانب سے ان ڈیزائنز میں مزید […]
عالمی حالات کو جواز بناکر مہنگائی، عام آدمی 2 وقت کی روٹی سے بھی محروم ہوگیا ہے، فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عالمی حالات کو جواز بنا کر عوام پر مہنگائی کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں، آج عام آدمی اپنی محنت کی کمائی سے بچوں کی تعلیم اور دو وقت کی روٹی کا بندوبست کرنے سے بھی قاصر ہو چکا ہے۔ انہوں نے یہ بات پیر […]
شادی میں جانے والی گاڑی کو حادثہ، 13 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں شادی کے مہمانوں کو لے جانے والا ٹیمپو اور تیز رفتار کنٹینر ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حادثہ تقریباً شام 4 بجے ممبئی۔احمد آباد ہائی وے پر دھانی واری گاؤں کے قریب […]
نابینا درزی نے ناقابل یقین اور حیرت انگیز مثال قائم کردی

صبح سوکر اٹھنے والا درزی اچانک اندھا ہوگیا، کینیا کے نابینا درزی نے ہمت نہ ہاری، لوگ سمجھے کہ اب یہ بھیک مانگے گا لیکن اس نے اپنی انتھک محنت سے حیرت انگیز مثال قائم کردی۔ نابینا درزی چارلس کی زندگی اُس وقت یکسر بدل گئی جب ایک رات سونے کے بعد صبح اُٹھنے پر […]
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم 20 ہزار روپے کرنے کی تجویز

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مالی امداد میں اضافے کی تجویز سامنے آ گئی ہے، جہاں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے کفالت پروگرام کی رقم میں 5 ہزار 500 روپے اضافے کی سفارش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نے امدادی رقم بڑھا کر 20 ہزار روپے کرنے کی تجویز بھی دی […]
ایران کے خلاف جنگ کی تیاریاں تیز، امریکا سے اسلحہ بردار درجنوں طیارے اسرائیل پہنچ گئے

اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران امریکا سے اسلحہ بردار درجنوں طیارے اسرائیل پہنچ گئے ہیں، جس کے بعد اسرائیلی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران امریکی فوجی کارگو طیاروں کی بڑی تعداد اسرائیل پہنچی ہے۔ یہ طیارے […]